قومی کرکٹ ٹیم کےلئے بہترین کا انتخاب کیا گیا،بابر اعظم

پیر 06 مئی 2024ء

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کہتے ہیں جو بہترین تھا اسکا انتخاب کیا، سات سلیکٹرز ہیں، سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم کے لیے بہترین ہو گا وہ فیصلہ ہو گا، ٹیم کی ترجیح پہلے ہو



باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہزیب رند کی آرمی چیف سے ملاقات

هفته 04 مئی 2024ء

باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کاجنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ آرمی چیف سے ملاقات آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کھیلوں کے میدان میں کھلاڑیوں



ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کل امریکی سفارتخانے جائیگی

اتوار 28 اپریل 2024ء

امریکہ میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ ، پاکستان اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل اسلام آباد امریکی سفارتخانے جائیں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی کھلاڑی اور ٹیم منیجمنٹ کے آفیشلز کل امریکی سفارتخانہ پہنچ کر امریکی ویزے کے لیے اپلائی کریں گے۔جبکہ کھلاڑی امریکی سفارتخانے میں کرکٹ کو فروغ



قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ،دو پاکستانی کھلاڑی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے

بدھ 24 اپریل 2024ء

قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے دو کھلاڑی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 14 سالہ عبداللّٰہ زمان کوارٹر فائنل میں جبکہ ان کے چھوٹے بھائی 8 سالہ ریان زمان انڈر 11 کے سیمی فا



پی سی بی نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی ختم کر دی

پیر 15 اپریل 2024ء

غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ختم کردیا ختم کر دیا، کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے خاتمے کے بعد صرف سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی اور ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی باقی رہ گئی ہیں پی سی بی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق، جنید ضیا ممبر اور عثمان تسلیم سیکریٹر



آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

پیر 08 اپریل 2024ء

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا آرمی ہاؤس راولپنڈی میں قومی کرکٹ ٹیم کے لئے افطار ڈنر، پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سمیت دیگر حکام کی شرکت، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کھلاڑیوں کیلئے مستقبل میں نیک خواہشات کا اظہار،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آ



پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکشن عالیہ رشید مستعفی

جمعه 05 اپریل 2024ء

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر تھیں جنھوں نے گزشتہ سال عہدے کا چارج لیا تھا تاہم چند ماہ بعد ہی اپنے عہدے سے مسعفی ہوگئی



پاکستان کرکٹ بورڈ نے فٹنس کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

پیر 25 مارچ 2024ء

پاکستان کرکٹ بورڈ نےفٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا،فٹنس کیمپ کاکول میں کل سے شروع ہوگا پی سی بی کےمطابق فزیکل فٹنس کیمپ کل سے8 اپریل تک جاری رہے گا جس میں 29 کھلاڑی شریک ہونگے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فٹنس کیمپ میں بابراعظم،محمد رضوان،صائم ایوب،فخرزمان، صاحب



جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر بن گئے

هفته 09 مارچ 2024ء

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں نے کلدیپ یادیو کو آؤٹ کر کے 700 وکٹیں مکمل کیں۔ واضح رہے کہ جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرک



ڈیوس کپ،پاکستان نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیئے

جمعه 26 جنوری 2024ء

پاک بھارت ٹینس شائقین کےلئے بڑی خبر،ڈیوس کپ میں شرکت کےلئے پاکستانی ہائی کمیشن دہلی نے بھارتی ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے تفصیلات کے مطابق ڈیوس کپ میں شرکت کےلئے بھارتی ٹینس ٹیم کے ساتھ کھلاڑیوں اور پانچ آفیشلز کو پاکستانی ہائی کمیشن نے ویزے جاری کر دیئے ہیں ذرائع کے مطابق ب



قومی ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری،پندرہویں نمبر پر آگئی

منگل 23 جنوری 2024ء

پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ، 15 ویں نمبر آ گئی۔ پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم اولمپکس کےلئے کوالیفائی تو نہ کرسکی لیکن عالمی رینکنگ میں ایک درجے بہتری کے بعد پندرہویں نمبر پر آگئی واضح رہے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی اور وہ



شعیب ملک سے علیحدگی،ثانیہ مرزا کا بیان سامنےآگیا

اتوار 21 جنوری 2024ء

شعیب ملک سے علیحدگی ،ثانیہ مرزا کا مؤقف سامنے آ گیا۔ سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ عوام کی آنکھ سے دور رکھا جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب ثانیہ مرزا یہ بتانا چاہ ر



وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کےلئے 62 ملین روپے کی منظوری دے دی

بدھ 10 جنوری 2024ء

وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو بڑا ریلیف فراہم کردیا ،بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت یقینی بنانے کےلئے 62 ملین روپے کے فنڈز منظور کر لئے گئے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کی اولمپک کوالیفاٸرز اور فاٸیو ساٸیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 62 ملین روپے جاری کرنے کا فیصلہ



نیا سال بابر اعظم کےلئے شاندار ثابت ہوگا،سابق انگلش کپتان ناصر حسین

پیر 01 جنوری 2024ء

نیا سال بابر اعظم اور ویرات کوہلی کےلئے شاندار ثابت ہوگا،سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے بڑی پیشگوئی کردی سابق انگلش کرکٹر ناصر حسین کے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میرے خیال میں یہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم اور بابر اعظم اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے لیے بہترین ہو گا۔ ناصر



میلبورن ٹیسٹ،آسٹریلیا کی پہلی اننگ 318 رنز کے جواب میں پاکستان نے 6 وکٹ کھو کر 194 رنز جوڑ لئے

بدھ 27 دسمبر 2023ء

میلبورن ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آؤٹ، پاکستان نے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے۔ آسٹریلیا کے پہلی اننگ 318 رنز کے جواب میں پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا ہے۔قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 34 ر



ٹینس سٹار اعصام الحق کا بھارتی حکومت کو مفت مشورہ ،ٹینس ٹیم کے ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان کے دورے پر بھجوائیں

منگل 26 دسمبر 2023ء

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی حکومت کو مفت مشورہ،ڈیوس کپ کےلئے ٹینس ٹیم کے ساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان کے دورے پر بھجوائیں،پاکستان پر امن ملک ہے اعصام الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آنا چاہیے، سیکیورٹی فورسز



بھارتی اپیل مسترد ،ڈیوس کپ ٹائی شیڈول کے مطابق پاکستان میں ہوگی ،انٹرنیخنل ٹینس فیڈریشن

هفته 23 دسمبر 2023ء

مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف سازش ناکام انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی،ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد ٹربیونل نے فیصلے میں واضح کر دیا ہے کہ پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق بھارت پاکستان میں عام ان



فیفا پلیئر آف دی ائیر ایوارڈ کےلئے کون کون نامزد ہوا،فہرست سامنے آگئی

جمعه 15 دسمبر 2023ء

فیفا نے مینز اور ویمنز پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ کی دوڑ میں کون کون شامل فہرست سامنے آگئی،ایوارڈ 15 جنوری 2024 کو دیا جائیگا رپورٹس کے مطابق فیفا نے سال 2023 کے بہترین کھلاڑیوں کے ایوارڈز کے لیے حتمی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا،فیفا کے مطابق یہ ایوارڈ 19 دسمبر 2022 سے 20 اگست 2023 تک ک



کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025,پاکستان میزبان ہوگا،ائی سی سی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا

جمعه 15 دسمبر 2023ء

کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025،پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے باقاعدہ معاہدے پر دستخط کر دیئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کےلئے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب دبئی میں ہوئی جہاں پی سی بی کے چیئ



ویمنز کرکٹ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 131 رنز سے شکست دے دی

منگل 12 دسمبر 2023ء

نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے میں 131 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی تفصیلات کے مطابق کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 365 رنز بنائے تھے۔اور پاکستانی ویمنز ٹیم کو جیت کےلئے 366 رنز کا ہدف د



جونیئر ہاکی ورلڈکپ،پاکستان نے کوارٹر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

هفته 09 دسمبر 2023ء

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم نے کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کوالالمپور میں کھیلے جانے والے آخری پول میچ میں پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔ تاہم قومی ٹیم نے بہتر پوائنٹس کے ساتھ کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کر



ورلڈ مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ ،پاکستانی فائٹر شاہزیب سیمی فائنل میں پہنچ گئے

هفته 09 دسمبر 2023ء

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ ، پاکستانی فائٹر شاہزیب امریکی حریف کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنکاک میں جاری ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان کے شاہزیب کا مقابلہ امریکی فائٹر سیلیب اسپیئرز سے تھا۔ جس میں شاہزیب نے جارحانہ ان



سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور پی سی بی میں چیف الیکشن کمشنر تعینات

اتوار 26 نومبر 2023ء

سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔فروری تک پی سی بی میں الیکشن کرانے کی زمہ داری نبھائیں گے پی سی بی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کےنوٹیفکیشن کے مطابق شاہ خاور کو 3 ماہ کے لیے پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ نو



آئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا،کوئی پاکستانی شامل نہیں

پیر 20 نومبر 2023ء

آئی سی سی نےورلڈ کپ کے بعدٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔پاکستان کا کوئی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق کپتان روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا ہے،جبکہ کے ایل راہول، گلین میکسویل، رویندر جدی



کرکٹ ورلڈ کپ فائنل،فری فلسطین کی شرٹ پہنے نوجوان گراؤنڈ میں پہنچ گیا

اتوار 19 نومبر 2023ء

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ فائنل ، فلسطین کے جھنڈے والی شرٹ پہنا شخص گراؤنڈ میں گھس آیا۔ سیکیورٹی نے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندار مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھ



ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی آخری مرحلے میں قلعہ بالا حصار پشاور پہنچ گئی

هفته 18 نومبر 2023ء

ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی قلعہ بالا حصار پشاور پہنچ گئی،آغاز بارہ نومبر کو کراچی سے ہوا تھا تفصیلات کے مطابق ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی 18 اور 19 نومبر تک پشاور میں منعقد کی جا رہی ہے۔ جس میں 51 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔ کار ریلی تاریخی قلعہ بالاحصار پہنچی۔ جہاں پر ونٹیج کاروں کے ش



بابر اعظم نیچرل کپتان تھا،ہٹانے میں جلدی کی گئی،میتھیو ہیڈن

جمعه 17 نومبر 2023ء

پاکستان کرکٹ کے سابق کوچ اور لیجنڈ آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دے دیا کہتے ہیں کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ جلدی میں کیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں میتھیو ہیڈن کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نیچرل کپتان تھے، پی سی بی نے اُنہیں ہٹانے کا



ورلڈ سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ،پاکستان کے احسن رمضان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

جمعرات 16 نومبر 2023ء

پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن رمضان کو ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو نے شکست دی۔ ایونٹ کے فائنل میں احسن رمضان کا مقابلہ قبرص کے مائیکل جارجیو سے تھا، بیسٹ



فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ دوسرا مرحلہ،16 نومبر کو پاکستان اور سعودی عرب مدمقابل ہونگے

جمعه 10 نومبر 2023ء

پاکستانی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کے دوسرے مرحلہ میں سعودی عرب کا سامنا کریگی۔ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن کہتے ہیں کہ ٹیم ہر میچ میں سیکھ رہی ہے تاہم ابھی ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے تیار نہیں۔ پاکستانی شائقین فٹبال کی نظریں اس وقت قومی ٹیم کے دوسرے میچ پر لگی ہیں جو کہ سعو



چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا

بدھ 08 نومبر 2023ء

سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا آغاز مارگلہ گرینز گالف کلب میں کردیا گیا، اس موقع پر کمانڈر نارتھ کموڈور خان محمود آصف نے میڈیا کو ایونٹ کے حوالے سے بریف کیا۔ 16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2023 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا کو بریف کرتے ہوئے کمانڈر



آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ ،بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آگئے،بابر اعظم کا دوسرا نمبر

بدھ 08 نومبر 2023ء

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔بابراعظمںسے ڈھائی سال بعد پہلی پوزیشن چھن گئی تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی نئی رینکنگ



کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستانی کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی،شاندار استقبال

جمعرات 12 اکتوبر 2023ء

کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستانی کرکٹ ٹیم کا احمد آباد پہنچنے پر شاندار استقبال،پھول نچھاور کئے گئے،ڈھول کی تھاپ پر رقص،کرکٹ ورلڈ میں 14 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت مدمقابل ہونگے تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ٹیم نے حیدر آباد دکن میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اگلے ہدف پر نظریں جما



ورلڈ کپ کرکٹ،پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

منگل 10 اکتوبر 2023ء

ورلڈکپ کر کٹ،پاکستانی بلے بازوں عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کہ شاندار سنچریاں،پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت ورل



کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان نے نیدر لینڈ کو 287 رنز کا ہدف دے دیا

جمعه 06 اکتوبر 2023ء

پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ مشن کا آغاز کردیا،پہلے میچ میں نیدر لینڈ کو جیت کےلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا حیدر آباد دکن میں کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز فخر زمان اور امام الحق نے کیا تاہ



کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان کا فاتحانہ آغاز،پہلے میچ میں نیدر لینڈ کو شکست دے دی

جمعه 06 اکتوبر 2023ء

کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان کا فاتحانہ آغاز،پہلے میچ میں نیدر لینڈ کو شکست دے دی حیدر آباد میں کھیلے گئے کرکٹ میچ میں نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی،پاکستانی اننگ کا آغاز اچھا نہیں تھا دونوں اوپنرز فخر زمان،امام الحق اور اسکے بعد بابر اعظم بھی جلدی پویلین واپس



ایشین گیمز،والی بال میں بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کی فتح،پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

منگل 26  ستمبر 2023ء

ایشین گیمز، پاکستان ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی، تفصیلات کے مطابق چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستان نے روایتی حریف کے خلاف تین ۔ صفر کی فتح کے ساتھ ایونٹ کے والی بال مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت ک



پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کو بھارت کے ویزے جاری کر دیئے گئے،بھارتی صحافی وکرانت گپتا کا دعویٰ

پیر 25  ستمبر 2023ء

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کو بھارت کے ویزے جاری کر دیئے گئے،بھارتی صحافی کا دعویٰ بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کےلئے پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کو ویزے جاری کر دیئے گئے ہیں،وکرانت گپتا کے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ویزوں کے اجراء



ورلڈ کپ کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان،بابر اعظم کپتان،فاسٹ باؤلر حسن علی کی واپسی

جمعه 22  ستمبر 2023ء

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بابر اعظم کپتان،شاداب خان نائب کپتان برقرار،فاسٹ باولر حسن علی کی واپسی تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم کپتان ا



ایشین گیمز،پاکستانی والی بال ٹیم کی مسلسل دوسری فتح،چائینیز تائپے کو شکست

بدھ 20  ستمبر 2023ء

پاکستان نے ایشین گیمزکے والی بال مقابلوں میں چاٸینز تاٸی پاٸی کو شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی . چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز کے والی بال مقابلوں میں پاکستان والی بال ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا ۔پاکستان نے چاٸینیز تاٸی پاٸے کو 0-3سے شکست دیدی ۔گرین شرٹس ن



قومی کرکٹ ٹیم میں اختلافات کی خبریں،شاہین آفریدی کے بعد محمد رضوان کا کرارا جواب

بدھ 20  ستمبر 2023ء

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان اختلافات اور ڈریسنگ روم میں تلخی کے حوالے سے قیاس ارائیاں،شاہین آفریدی کے بعد محمد رضوان نے بھی تصویر لگا کر کرارا جواب دے دیا تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان اختلافات اور ڈریسنگ روم میں لڑائی کے حوالے سے خبریں سوشل او



ایشین گیمز،پاکستانی والی بال ٹیم نے منگولیا کو شکست دے دی

منگل 19  ستمبر 2023ء

ایشین گیمز،پاکستان کہ والی بال ٹیم کو فاتحانہ آغاز،پہلے میچ میں منگولیا کو شکست دے دی،کل دوسرا میچ تائیوان کے ساتھ ہوگا پاکستان نے ایشین گیمز کے والی بال کے ایونٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پاکستان کی والی بال ٹیم نے منگولیا کے خلاف اپنے پہلے میچ میں فتح حاصل کی۔ چین کے شہر



شاہین آفریدی اور بابر اعظم کے درمیان اختلافات کی افواہیں دم توڑ گئیں،مگر کیسے؟ جانیئے

منگل 19  ستمبر 2023ء

قومی کرکٹ ٹیم میں شاہین آفریدی اور کپتان بابر اعظم کے درمیان اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں،فاسٹ باؤلر نے کپتان کے ساتھ تصویر شیئر کردی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اور کپتان بابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کردی۔ مائیکرو بلاگنگ و



ون ڈے رینکنگ،بلے بازوں میں بابر اعظم کی حکمرانی برقرار،باولرز میں شاہین شاہ ٹاپ ٹین میں شامل

بدھ 13  ستمبر 2023ء

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے کرکٹ کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کے رینکنگ کے مطابق ون ڈے بلے بازوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم 863 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ دوسرے نمبر پر بھارتی اوپنر شبمن گل 759 ریٹنگ پوائنٹس ہیں ون ڈےرینکنگ میں جنوبی افریق



ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ،پاکستانی فائٹر شاہ زیب نے امریکی فائٹر کو شکست دے دی

اتوار 10  ستمبر 2023ء

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکا کے فائٹر کو شکست سے دوچار کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کارلوس گوریرا کو آؤٹ کلاس کر کے کامیابی سمیٹی،ایم ایم اے گیم بریڈ 5 امریکا کے شہر جیکس ویلے میں لڑی گئی جس میں امریکی کھ



آئی سی سی ورلڈ کپ شیڈول میں مزید تبدیلی ممکن نہیں،راجیو شکلا

پیر 21  اگست 2023ء

ورلڈ کپ میچز اور سیکیورٹی خدشات،بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا بول پڑے۔کہا ٹورنامنٹ کے شیڈول میں مزید تبدیلیاں ممکن نہیں تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ورلڈکپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں ہے، حیدرآباد و



خوش قسمت وہ ہے جو اپنے پاس موجود چیز کی قدر کرے، ثانیہ مرزا کی نئی معنی خیز پوسٹ

هفته 19  اگست 2023ء

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاٗونٹ پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی،سابق بھارتی ٹینس سٹار جو ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ وقت گزار رہی ہیں نے انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کی ہے ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری



دنیا کی مشکل ترین منگول ڈربی ریس،پاکستانی شہ سواروں کی شاندار کارکردگی

جمعه 18  اگست 2023ء

دنیا کی طویل اور مشکل ترین منگول ڈربی کا چیلنج،پاکستانی شہ سواروں کی شاندار کارکردگی،ایک ہزار کلومیٹر ڈربی ریس کے انفرادی مقابلوں میں پانچویں اور ساتویں پوزیشن حاصل کی لیکن ٹیموں میں سب سے آگے رہے منگول ڈربی ریس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والےپاکستانی گھڑ سوار ڈاکٹر ف



ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئین حمزہ خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

جمعه 04  اگست 2023ء

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن محمد حمزہ خان کی ملاقات، آرمی چیف کی نوجوان چیمپیئن کو ملک کے لئے بڑا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد، کہا کہ آپ جیسے باصلاحیت نوجوان پر قوم کو فخر ہے، تعلیم اور کھیلوں میں مکمل تعاون کی فراہم کی یقین دھانی،، *آئی ایس پی آ



آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ،بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی ترقی

بدھ 02  اگست 2023ء

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ترقی ، آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر جو روٹ ایک



ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ،قومی ہاکی ٹیم بھارت روانہ

منگل 01  اگست 2023ء

ایشیئن چیمپینز ٹرافی کا مشن ،قومی ہاکی ٹیم بھارت روانہ ہوگئی،ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ تین اگست کو کھیلے گی۔ ایشیئن چیمپینز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم بھارت روانہ ہو گٸی۔ گرین شرٹس 3 اگست سے ملاٸیشیا کیخلاف میچ سے اپنے مشن کا آغاز کرے گی. انڈیا کے شہر چنائے



پاکستان 37 سال بعد پھر ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن بن گیا،حمزہ خان نے مصری حریف کو ہرا دیا

اتوار 23 جولائی 2023ء

37 سال بعد پاکستان ایک بار پھرورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن،حمزہ خان نے تاریخ رقم کردی آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں جونئیر عالمی سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے محمد ذکریا کو تین ، ایک سے شکست دی۔ حمزہ خان کی جیت کا اسکور 12-10، 12-14، 3-11 اور 6-11 رہا، حمزہ خان پورے ٹور



پاکستان ایک بار پھرایمرجنگ ایشیا کرکٹ کپ کا فاتح،بھارت کو فائنل میں شکست

اتوار 23 جولائی 2023ء

کھیلوں کے میدان سے ایک بڑی خبر پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل جیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا،بھارت کو 128 رنز سے شکست تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان شاہینز نے انڈیا اے کو 128 رنز سے شکست دیدی۔ انڈیا اے نے ٹاس جیت ک



عالمی جونیئر سکواش چیمپئین شپ،پاکستان کے حمزہ خان فائنل میں پہنچ گئے

هفته 22 جولائی 2023ء

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز - عالمی جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شاندار کامیابی,فرنچ حریف کو شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق عالمی جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان کی شاندار کامیابی کر لی ہے انہوں نے



گال ٹیسٹ،پاکستان فاتح،سعود شکیل مین آف دی میچ

جمعرات 20 جولائی 2023ء

شاہینوں کی آٸی سی سی ٹیسٹ چیمپٸین شپ میں پہلی فتح، سری لنکا کو چاروں شانے چت کر دیا،سعود شکیل مین آف دی میچ قرار ، دوسرا ٹیسٹ 24جولاٸی سے شروع ہوگا گال ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں پہلی فتح حاصل کر



شندور پولو فیسٹیول ،چترال کی ٹیم فاتح،فائنل میں گلگت کو شکست

اتوار 09 جولائی 2023ء

شندور پولو فیسٹیول چترال نے فتح اپنے نام کرلی,فائنل میں گلگت کو پانچ کے مقابلے میں سات گول سے شکست تفصیلات کے مطابق تین روزہ تاریخی شندور پولو فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا،پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال نے گلگت بلتستان کو 5 گول کے مقابلے 7 گول سے شکست دے دی۔ کورکمانڈر پشاو



قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار باولر حارث روف شادی کے بندھن میں بندھ گئے

جمعه 07 جولائی 2023ء

قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار تیز بولر حارث روف شادی کے بندھن میں بندھ گئے،تقریب میں قریبی عزیز و اقارب اور دوستوں کی شرکت،کرکٹرز کو نئے شادی شدہ جوڑے کےلئے سوشل میڈیا پر نیک خواہشات کا اظہار پاکستان کر کٹ ٹیم کے سٹار بولر حارث روف دلہن گھر لے آئے،تقریب میں دوستوں اور قریبی عزیز و



آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی،ٹیسٹ میں کین ولیمسن اور ون ڈے میں بابر اعظم کا پہلا نمبر

بدھ 05 جولائی 2023ء

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ایشز سیریز میں غیر معمولی کا کردگی دکھانے کے باعث 882 رینٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چار درجہ ترقی پاکر دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں، درج



پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نانگا پربت سر کر لی

اتوار 02 جولائی 2023ء

پاکستانی کوہ پیماءنائلہ کیانی8 ہزار میٹر سے زائد بلند 7 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں، نائلہ کیانی کے مطابق وہ اس مہم کے حوالے سے تھوڑی خوفزدہ تھی،تاہم پھر بھی میں اپنے اس مشن کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم تھی۔ واضح رہے کہ 21 فیصد اموات کی شرح کے ساتھ نانگا پربت



کرکٹ ورلڈ کپ سیکیورٹی انتظامات ،پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا

هفته 01 جولائی 2023ء

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پانچ اکتوبر سے بھارت میں شروع ہوگا ،جبکہ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا پندرہ اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے،ابھی تک پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور پاکستانی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے



بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم شرکت کرے گی یا نہیں؟

جمعه 23 جون 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت دفتر خارجہ زہرہ بلوچ کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی فہرست کے اعلان میں تاخیر ہوئی ہے، ورلڈکپ میں پاکستان کی شمولیت حکومتی منظوری سے مشروط ہے۔ پاکستانی کرکٹ بورڈ نے چند روز قبل تمام



سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز،قومی کر کٹ ٹیم کا اعلان،شاہین آفریدی کی ٹیم میں واپسی

هفته 17 جون 2023ء

لاہور میں چیف سلیکٹر ہارون رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے16رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کیا۔ سولہ رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ میں بابراعظم ( کپتان ) ،محمد رضوان ( نائب کپتان و وکٹ کیپر ) ،عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد ،حسن علی، امام الحق، محمد حریرہ، محمد نواز، نسیم شاہ، نعم



ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پیر 12 جون 2023ء

صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کی منظوری کے بعد پانچ رکنی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان کیا گیا، ٹیم میں جیولن تھرو کے لیے ارشد ندیم اور یاسر سلطان شامل ہیں۔ جبکہ شجر عباس 100 اور 200 میٹر سپرنٹ میں حصہ لیں گےعبدالمعید 200 میٹر سپرنٹ اور 40



چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ،ماریشیس نے پاکستان کو شکست دے دی

پیر 12 جون 2023ء

ماریشیس میں جاری چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیس کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ماریشس کے خلاف میچ میں پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی،ماریشیس نے پاکستان کو تین ،صفر سے شکست دی ماریشیس کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53 ویں منٹ



جیولین تھرور کی عالمی رینکنگ،ارشد ندیم ٹاپ فائیو میں شامل

منگل 23 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جاری جیولین تھرور کی نئی رینکنگ میں پاکستان کے ارشد ندیم ٹاپ فائیو میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہےہیں۔ اولمپکس اور کامن ویلتھ گیمز میں میں شاندار پرفارمنس کی بدولت ملک میں جیولن تھرو کے کھیل کی پہچان بننے والے ارش



کوہ پیما نائلہ کیانی کےلئے ستارہ امتیاز کا اعزاز

بدھ 17 مئی 2023ء

ترجمان وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے والی دوسری خاتون پاکستانی کوہ پیما کو ستارہ امتیاز دینے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے،وزیراعظم آفس نے سیکرٹری کابینہ کو ضابطے کی کارر



انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی ون ڈے رینکنگ جاری کردی،بابر اعظم کی حکمرانی برقرار

بدھ 17 مئی 2023ء

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق ون ڈےرینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ پاکستانی بیٹر فخر زمان تیسرےاور امام الحق چوتھے نمبربراجمان ہیں۔ پلیئرز رینکنگ میں جنوبی افریقہ کےریسی وین ڈر ڈوسن کا دوسرا، آئرلینڈ کے ہیری ٹ



آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،بھارت کا پہلا پاکستان کا چوتھا نمبر

منگل 02 مئی 2023ء

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نئی سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ 259 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی ٹیم 254 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ جن



ایشین گیمز،بھارت کا مرد و خواتین کی کرکٹ ٹیمیں چین بھجوانے سے انکار

جمعه 21 اپریل 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کرکٹ کے علاؤہ ایشین گیمز میں کرکٹ کے علاؤہ دیگر تمام کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لے گا،بھارتی بورڈ کے مطابق پیشگی مصروفیات اور شیڈول کے باعث کرکٹ ٹیموں کا ایشین گیمز میں حصہ لینا ممکن نہیں ہے بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین او



کاشف شہروز آٹھ ہزار میٹر سے بلند گیارہ چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر کو پیماہ بن گئے

پیر 17 اپریل 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہروز کاشف پاکستانی وقت کے مطابق چھ بج کر اکتیس منٹ پر اناپورنا ٹاپ پر پہنچے، نوجوان پاکستانی کو پیماء اب تک آٹھ ہزار میٹر سے بلند گیارہ چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اکیس سالہ شہروز آٹھ ہزار میٹر سے بلند گیارہ چوٹیاں سر کرنے



آئین کی گولڈن جوبلی پر ریڈیو پاکستان کے زیر انتظام جشن کرکٹ،سکارپیئن نائٹس نے فائنل جیت لیا

بدھ 12 اپریل 2023ء

ریڈیو پاکستان نے آئین پاکستان 1973 کی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر کرکٹ جشن کا اہتمام کیا۔ سکارپین نائٹس نے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایف ایم 94 کو نووکٹوں سے ہراکرریڈیو پاکستان رمضان کرکٹ میلہ جیت لیا ہے۔ پانچ روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر بارہ ٹیموں ن



حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے خیر سگالی سفیر مقرر

منگل 28 مارچ 2023ء

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو اسلام آباد پولیس کا خیر سگالی سفیر مقرر کیا گیا ہے،حارث رؤف کو اعزازی طور پر ڈی ایس پی کا رینک دیا گیا ہے،آئی جی اسلام آباد نے انہیں رینک بیجز خصوصی تقریب میں لگائے



بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

جمعرات 23 مارچ 2023ء

بابر اعظم کو گورنر ہاؤس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ستارہ امتیاز کا میڈل پہنایا،حکومت نے گزشتہ سال چودہ اگست کو بابر اعظم کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا تھا اٹھائیس سالہ بابر اعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے و



آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،بابر اعظم کی حکمرانی برقرار

بدھ 22 مارچ 2023ء

ون ڈے بلے بازوں کی جاری رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی، جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور پاکستان کے امام الحق تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں بلے بازوں میں جنوبی افریقا کےکوئنٹن ڈی کوک چوتھےنمبر پر موجود ہیں، اس رینکنگ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نویں



ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں تیز ترین نو ہزار رنز مکمل کرنےکا ریکارڈ بابر اعظم کے نام

جمعه 17 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے کیرئیر کی دو سو پینتالیسیویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا بابر اعظم سے قبل یہ اعزاز کرس گیل نے دو سو انچاس اننگز کھیل کر حاصل کیا،اس کے علاوہ ویرات کوہلی نے د



افغانستان کے ساتھ کرکٹ سیریز،قومی سکواڈ کا اعلان،شاداب کپتان

پیر 13 مارچ 2023ء

لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ تمام سینئر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے کر فیصلے کیے گئےہیں، ہمیں اب ورلڈکپ کا سوچنا ہے، ابھی سے اسسمنٹ کریں گے تو ابھی سے یہ کام کرنا پڑے گا۔ نجم سیٹھی کا کہنا ت



وویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے آئرلینڈ کو ستر رنز سے شکست دے دی

جمعرات 16 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں جاری ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو چھیاستھ رنز بنائے،جس کے جواب میں آئر لینڈ کی پوری ٹیم صرف پچانوے رنز بنا سکی،پاکستانی بلے باز مینبہ علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل



قومی سکی اینڈ سنو بورڈنگ چیمپئن شپ مالم جبہ میں اختتام پذیر

هفته 11 فروری 2023ء

دوروزہ نیشنل سکی اور سنو بورڈنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کے عوام نے بھرپور حصہ لیا ملک اور بیرون ملک سے سو سے زائد کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے،چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے خیبرپختونخواہ کے عوام نے چیمپئن ش



ایچ ایم آر واٹر فرنٹ کویٹہ گلیڈی ایٹر کا آفیشل سپانسر بن گیا

هفته 11 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ایچ ایم آر واٹر فرنٹ اور کویٹہ گلیڈی ایٹر واٹر فرنٹ کے درمیان آفیشل سپانسر شپ کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط کی تقریب ہاؤسنگ پروجیکٹ کے ہیڈ آفس میں ہوئی،ایم او یو پر کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سی ای او ندیم عمر اور ایچ ایم آر آفیشل کے سی ای او حسنین پ



کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کا میچ،ٹکٹ کی قیمت صرف بیس روپے

پیر 30 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈیٹر اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ،بگٹی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے نمائشی میچ کے ٹکٹ کی قیمت بیس روپے مقرر کی گئی ہے ذرائع کے مطابق نمائشی میث میں ملک کے نامور کرکٹر شرکت کریں گے جن میں سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفری



ویسٹ ایشیا کپ،بھارتی بیس بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

جمعه 27 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ویسٹ ایشیا بیس بال ریکنگ کپ میں مجموعی طور پر سات ٹیموں نے حصہ لینا تھا جن میں پاکستان،سری لنکا،بھارت،فلسطین،نیپال ،بنگلہ دیش اور افغانستان شامل ہیں،لیکن بھارتی ٹیم کو پاکستان کی طرف سے ویزے جاری ہونے کے باوجود پچیس جنوری کو بھارتی حکومت



ویسٹ ایشیا بیس بال کپ،بھارتی ٹیم کی شرکت مشکوک

بدھ 25 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شمولیت کےلئے پاکستان کی جانب سے بھارتی ٹیم کو ویزے اور این او سی پہلے سے ہی جاری کردیئے گئے تھے۔جن کے مطابق بھارتی بیس بال ٹیم نے آج واہگہ بارڈر سے پاکستان داخل ہونا تھا۔ تمام تر



آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر،بابر اعظم کپتان مقرر

منگل 24 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹ ٹیم آف دی ایئر میں جگہ بنانے والے واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جو آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم کے کپتان بھی ہونگے بابر اعظم کے علاوہ آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم میں ٹریوس ہیڈ، شائے ہوپس، شریاس ایر اور



آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر،دو پاکستانی کھلاڑی شامل

پیر 23 جنوری 2023ء

آئی سی سی کی اعلان کردہ مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی،سوریا کمار یادیو،گلین فلپس،سکندر رضا،ہاردیک پانڈیا،سیم کرن،ونندو ہسارگا اور جوش لٹل شامل ہیں،ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان اور فاسٹ



وویمنز کرکٹ،تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک سو ایک رنز سے شکست دے دی

هفته 21 جنوری 2023ء

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو چھتیس رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، اور پاکستان کو جیت کےلئے تین سو سینتیس رنز کا ہدف دیا تاہم



چار ملکی ویمنزفٹبال ٹورنامنٹ،پاکستان اور سعودی عرب کا میچ ایک ایک گول سے برابر

جمعه 20 جنوری 2023ء

سعودی عرب کے شہر خوبیر میں کھیلے گئے چار ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنا آخری میچ میزبان سعودی عرب کے خلاف کھیلا۔ پہلے ہاف کے انتیس ویں منٹ میں سعودی کھلاڑی ال بنداری مبارک نے گول کر کے سعودی عرب کی ٹیم کو سبقت دلائی جو وقفےتک برقرار رہی۔ دوسرے ہاف کے پیسنٹھ ویں منٹ می



آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

پیر 16 جنوری 2023ء

برسبین میں پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستانی وویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہچالیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو ساٹھ رنز بنائے ، ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت آسٹریلیا کو 40 اوورز میں 158 رنز بنانے کا ہدف دیا گی



خواتین پر پابندیاں،آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کردی

جمعرات 12 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق افغان عبوری حکومت کی طرف سے ملک میں خواتین پر عائد پابندیوں کے باعث بین الاقوامی سطح پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے،حکومت کی طرف سے افغانستان میں خواتین پر اعلیٰ تعلیم کے حصول اور این جی اوز میں کام کرنے کے حوالے سے پابندیاں عائد کی گئی تھیں جبکہ اب اطلاعات کے م



کرکٹ ورلڈکپ سپرلیگ،پوائنٹس ٹیبل جاری،بھارت پہلے پاکستان دوسرے نمبر پر

منگل 10 جنوری 2023ء

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق بھارت اکیس میچ کھیل کر ایک سو انتالیس پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ انیس میچ کھیل کر ایک سو تیس پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کا دوسرا نمبر ہے، انیس میچ کھیل کر ایک سو تیس پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ تیسر



پہلا ایک روزہ میچ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

پیر 09 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں دو سو پچپن رنز بنائے،نیوزی لینڈ کی طرف سے بریس ویل تینتالیس اور ٹام لیتھم بیالیس رنز کے ساتھ نمایاں رہے،پاکستان کی طرف سے نسیم شاہ نے پانچ،اسامہ میر



ثانیہ مرزا کا انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

هفته 07 جنوری 2023ء

ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹروویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ آئندہ ماہ دبئی میں ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ٹینس ریکٹ لٹکا دوں گی۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد اختتام کرنا چاہتی تھی، لیکن انجری کا شکار ہو گئی اور یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے دستبرد



پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم

جمعه 06 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹیسٹ میچ کے آخری دن اپنی اننگز بغیر کسی رنز کے دو کھلاڑی آوٹ پر شروع کی تو اوپنر کھلاڑی امام الحق ایش سودی کی گیند پر بولڈ ہوئے، انہوں نے 12 رنز کی اننگز کھیلی،پاکستان کی چوتھی وکٹ 77 رنز پر گری جب بابر اعظم 27 رنز بنا کر بریسویل کی گیند پر وکٹوں



نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز،پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

جمعرات 05 جنوری 2023ء

قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوز کانفرنس کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سکواڈ کا اعلان کیا۔ چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام الحق، کامران غلام، محمد حسنین، محمد نوازاو



کراچی ٹیسٹ پاکستان کو جیت کےلئے تین سو انیس رنز کا ہدف

جمعرات 05 جنوری 2023ء

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن کافی دلچسپ رہا،صبح پاکستان نے اپنی پہلی اننگز چار سو سات رنز نو کھلاڑی آوٹ پر شروع کی تو ایک رنز کے اضافے کے بعد پاکستان کی آخری وکٹ گر گئی اور چار سو آٹھ رنز پر پاکستان کی پوری ٹیم آوٹ ہوگئی او



کراچی ٹیست،تیسرا دن،پاکستان نے نو وکٹ پر چار سو سات رنز بنا لئے

بدھ 04 جنوری 2023ء

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز ایک سو چون رنز تین کھلاڑی آوٹ پر شروع کیا تو29 رنز کے اضافے کے بعد اوپنر امام الحق تراسی رنز کی اننگز کھیل کر آوٹ ہوگئے،جبکہ سرفراز احمد اٹھہتر اور سلمان آغا اکتالیس رنز کی اننگز کھ



کراچی ٹیسٹ،پاکستان نے پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چون رنز بنالئے

منگل 03 جنوری 2023ء

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 449 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی،جواب میں پاکستان ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنالئے۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور اما



پی سی بی نے ڈیپارٹمنٹل،ریجنل اور ڈسٹرکٹ کرکٹ سسٹم بحال کردیا

اتوار 01 جنوری 2023ء

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیپارٹمنٹل اور ریجنل کرکٹ بحال کردی،پاکستان۔جونیئر لیگ لیگ ختم کرنے پر بھی اتفاق ہوگیا پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نجم سیٹھی کی زیر صدارت ہوا ،اجلاس پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا اور اگست دوہزار تئیس تک تمام کھل



فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی پیلے انتقال کر گئے

جمعه 30 دسمبر 2022ء

فٹبال کی دنیا کے بادشاہ لیجنڈ فٹبالر پیلے بیاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے،کئی سال سے گردوں اور پروسٹیٹ کینسر کے امراض میں مبتلا تھے برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے گزشتہ کئی سالوں سے پروٹیٹ کینسر اور گردوں کے امراض میں مبتلا تھے اوردو ہفتے قبل پیلے ہسپتال کے انتہائی نگہد



نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا

جمعه 30 دسمبر 2022ء

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف تاہم خراب روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 31



کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن،نیوزی لینڈ نے چھ وکٹ کے نقصان پر چار سو چالیس رنز بنا لئے

بدھ 28 دسمبر 2022ء

کراچی ٹیسٹ،تیسرے دن کا کھیل ختم،نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر چار سو چالیس رنز بنا کر پاکستان پر دو رنز کی برتری حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن ایک سو پینسٹھ رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو ڈ



کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن،نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز میں بغیر وکٹ کھوئے ایک سو پینسٹھ رنز

منگل 27 دسمبر 2022ء

کراچی ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل ختم،پاکستان کے چار سو اڑتیس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے ایک سو پینسٹھ رنز بنا لئے تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسرے دن اپنی پہلی کا اننگز کا آغاز تین سو سترہ رنز پانچ کھلاڑی آوٹ پر کیا تو بابر اعظم اپنے انفرادی



کراچی ٹیسٹ،پاکستان نے پانچ وکٹ پر تین سو سترہ رنز بنا لئے،بابر اعظم ایک سو اکسٹھ رنز کے ساتھ کریز پر موجود

پیر 26 دسمبر 2022ء

کراچی ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن کے اختتام پر پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر تین سو سترہ رنز بنا لئے،نیوزی لینڈ کی طرف سےاعجاز پٹیل اور بریس ویل نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا



شاہد خان آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

هفته 24 دسمبر 2022ء

شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ، نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین سابق



آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

بدھ 21 دسمبر 2022ء

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری ٹیسٹ کرکٹ کے بلے بازوں کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبو شین پہلے،جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئےہیں، آئی سی سی رینکنگ میں تیسرا نمبر آ



دو بار گولڈن بال جیتنے کا اعزاز،لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلے کھلاڑی

پیر 19 دسمبر 2022ء

فیفا ورلڈکپ تاریخ میں لیونل میسی دو بار گولڈن بال حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کے لیونل میسی دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے جنھوں نے فیفا ورلڈ کپ مقابلوں میں دوسری بار ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا اور انہیں گولڈن بال دیا گیا،م



فرانس کو شکست،ارجنٹائن فٹبال کا نیا عالمی چیمپیئن

اتوار 18 دسمبر 2022ء

فٹبال ورلڈ فائنل میں دفاعی چیمپئین فرانس کو شکست،اجنٹائن نیا عالمی چیمپیئن بن گیا فٹبال ورلڈکپ کا فائنل معرکہ فرانس اور اجنٹائن کی ٹیموں کے مابین قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں کا میچ دو دو گول سے برابر رہا جس کے بعد فائنل ک



برسبین ٹیسٹ دو دن میں ختم،آسٹریلیا فاتح،جنوبی افریقہ کو شکست

اتوار 18 دسمبر 2022ء

برسبین ٹیسٹ دوسرے دن ہی ختم،آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی،دودنوں میں تیز وکٹ پر چونتیس وکٹیں گریں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے دی، برسبین کی تیز وکٹ پر پہلا ٹیسٹ دودن میں ہی فیصلہ کن ثابت ہوگیا اور دو دن میں مجموعی طور پر چون



کراچی ٹیسٹ دوسرا دن،انگلینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں تین سو چون رنز بنا کر آوٹ

اتوار 18 دسمبر 2022ء

کراچی ٹیسٹ،انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں تین سو چون رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے اکیس رنز بنا لئے تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم تین سو چون رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی انگلینڈ کی طرف سے ہیرو بریک ایک سو گی



فٹبال ورلڈکپ،کروشیا نے مراکش کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

هفته 17 دسمبر 2022ء

کروشیا نے قطر میں جاری فٹبال ورلڈ میں مراکش کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی تیسری پوزیشن کےلئے کروشیا اور مراکش کے درمیاں ہونے والے میچ میں کروشیا نے مراکش کو دو ایک سے شکست دی،کروشیا کی طرف سے پہلا گول ساتویں منٹ میں جوسکو گواردیولا اور دوسرا گول بیالیسویں منٹ



کراچی ٹیسٹ،پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم تین سو چار رنز بنا کو آوٹ،جیک لیچ کے چار شکار

هفته 17 دسمبر 2022ء

کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم تین سو چار رنز بنا کر آوٹ،پہلے دن کے اختتام تک انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر سات رنز بنا لئے پاکستان کی پہلی اننگز کا آغاز کچھ نہیں اچھا تھا،عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا ، عبد اللہ شفیق 8 رنز بنا کر لیچ کی گین



ریٹائرمنٹ کا اعلان،اظہر علی کل اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے

جمعه 16 دسمبر 2022ء

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم اظہر علی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران اظہر علی نے نے اعلان کیا کہ کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا،ٹیسٹ کرکٹر اظہرعلی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئےآبدیدہ ہوگئے ، اظہر علی کا کہنا تھ



پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز،نیوزی لینڈ کی پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان،ٹم ساوتھی کپتان ہونگے

جمعرات 15 دسمبر 2022ء

دورہ پاکستان ،ٹیسٹ سیریز کےلئے نیوزی لینڈ کی پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان،ٹم سائوتھی کپتان ہونگے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کےلئے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم میں مائیکل بریسویل، ٹام بلنڈل،ڈیوون کونوے اور میٹ ہنری شامل ہیں،جبکہ ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ہینری نکولز، اعجاز پٹیل، گل



سٹار فٹبالر میسی ورلڈ کپ جیتنے سے ایک میچ کی دوری پر

بدھ 14 دسمبر 2022ء

یسی کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا موقع،ایک فتح درکار،پانچواں فٹبال ورلڈ کپ کھیلنے والے میسی ارجنٹائن کی طرف سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے،موجودہ ورلڈ کپ ممکنہ طور پر میسی کا آخری ورلڈ کپ ہے جس کے بار



راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی پچ غیر معیاری قرار،دو ڈی میرٹ پوائنٹس،انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی سے معطلی کی تلوار بھی لٹنے لگی

منگل 13 دسمبر 2022ء

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو اوسط سے بھی کم قرار دے دیا،دو ڈی میرٹ پوائنٹس ملنے کے بعد معطلی کی تلوار بھی لٹکنے لگی آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کی راولپنڈی ٹیسٹ میں کئی ریکارڈ بنے،پچ کی صورتحال کے معائنے کے بعد اسٹیڈیم کے 2 ڈی میرٹ پ



ملتان ٹیسٹ ،انگلینڈ نے پاکستان کو چھبیس رنز سے شکست دے دی

پیر 12 دسمبر 2022ء

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کو چھبیس رنز سے شکست،انگلینڈکوتین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روزانگلش ٹیم کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے شاندار بیٹنگ کا مظ



ملتان ٹیسٹ،انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف برتری دو سو اکیاسی رنزتک پہنچ گئی،پانچ وکٹیں باقی

هفته 10 دسمبر 2022ء

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹ پر 202 رنزبنالیے، پاکستان کے خلاف 281 رنزکی مجموعی برتری حاصل کرلی۔ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز ایک سو سات رنز دو کھلاڑی آئوٹ پر شروع کی لیکن پاکستان ٹیم پہلے سیشن سے قبل ہی 202 رنز بناکر



ملتان ٹیسٹ پہلے دن کا کھیل،انگلینڈ دو سو اکیاسی رنز بنا کر آوٹ،ابرار احمد کے سات شکار،پاکستان کے دو اکٹ پر ایک سو سات رنز

جمعه 09 دسمبر 2022ء

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن،انگلینڈ کی ٹیم دو سو اکیاسی رنز بنا کر آئوٹ،پاکستان نے دو وکٹ کے نقصان پر ایک سو سات رنز بنا لئے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،لیکن پاکستانی باولرز کی تباہ کن باولنگ کے سا



کندھے میں تکلیف،نسیم شاہ کی ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

جمعرات 08 دسمبر 2022ء

کندھے میں تکلیف،فاسٹ باولر نسیم شاہ کی ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ذرائع کے مطابق پاکستان کے نوجوان فاسٹ باولرنسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہیں ،انہوں نے ملتان میں ٹریننگ سیشن میں باولنگ بھی نہیں کرائی،اس لئےنسیم شاہ کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت م



نئی ٹیسٹ رینکنگ،بلے بازوں میں بابر اعظم تیسرے،باولرز میں شاہین آفریدی کا پانچواں نمبر،آل راونڈرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

بدھ 07 دسمبر 2022ء

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، آسٹریلیا کے مارنس پہلی اور اسٹیو اسمتھ دوسری پوزیشن پر براجمان،بلے بازوں میں بابر اعظم تیسرے،باولرز میں شاہین آفریدی پانچویں نمبر پر،آل رائونڈرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں آئی سی سی کی طرف سے جاری رینکنگ م



پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کا ویزے دینے سے انکار،پاکستانی بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اظہار مایوسی

منگل 06 دسمبر 2022ء

بھارت کی پاکستان دشمنی عروج پر بلائنڈکرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے مطابق بھارت کی جانب سے بلائنڈ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار پر مایوسی کا اظہار کیا ہے،بورڈ کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اسوقت ورلڈکپ جیتنے کےلئ



راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی،سیریز میں ایک صفر کی برتری

پیر 05 دسمبر 2022ء

راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ نے پاکستان کو ۷۴ رنز سے شکست دے دی،سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ میچ کے آخری دن انگلینڈ کے 343 رنزکے رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 268 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ کھیل کے پانچویں روز پاکستان نے دوسری اننگز 2 وکٹ کے نقصان پر 80 رنز سے



وزیراعظم کا پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ،لارڈز میں میچ دیکھنے اور سابق کرکٹرز کا ذکر

پیر 05 دسمبر 2022ء

انگلنیڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں وزیراعظم کا عشائیہ،شہبازشریف نے کرکٹ کی یادیں تازہ کیں،جیت پر مہمان ٹیم کو مبارکباد بھی دی، کہا ہم ملتان میں کم بیک کریں گے، وزیراعظم نے یاد دلایا ہمارے برطانیہ سے اچھے تعلقات ہیں،برطانوی ٹیم نے دہشتگردی کے آسیب سے نجا



راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کو جیت کےلئے دو سو تریسٹھ رنز درکار،آٹھ وکٹیں باقی،ٹیسٹ کا آخری دن دلچسپ ہونے کا امکان

اتوار 04 دسمبر 2022ء

انگلش کپتان کی دلیرانہ ڈیکلیئریشن نےپنڈی ٹیسٹ کو دلچسپ بنا دیا، تین سو تینتالیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسی رنز پر پاکستان کی دو وکٹیں گر گئیں، امام الحق چٹان کی طرح ڈٹے ہیں اورپہلی اننگز میں سنچری کے بعد دوسری باری میں بھی تینتالیس رنز پر ناقابل شکست ہیں،عبداللہ شفیق چ



راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن،بے جان وکٹ پر رنز کے انبار،عبداللہ شفیق،امام الحق اور بابر اعظم نے بھی سنچریاں جڑ دیں

هفته 03 دسمبر 2022ء

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز،بےجان وکٹ پر رنز کے انبار،سات سنچریاں بن گئیں انگلینڈ کے چھ سو ستاون کے جواب میں پاکستان نے پہلی اننگز میں سات وکٹوں پر چار سو نناوے رجز جوڑ لئے،عبداللہ شفیق،امام الحق اور بابر اعظم نے بھی سنچریاں سکور کرلیں راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز عبداللہ



پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگیلنڈ پہلی اننگز میں چھ سو ستاون رنز بنا کر آئوٹ،پاکستان نے بغیر کسی نقصان ایک سو اکیاسی رنز بنا لئے

جمعه 02 دسمبر 2022ء

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغٓاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا اور گرین کیپس نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 181 رنز بنا لیے ہیں، امام الحق 90 اور عبد



راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دن ہی پانچ سو چھ رنز بنالئے،ایک سو بارہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جمعرات 01 دسمبر 2022ء

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا اختتام،،انگلینڈ کی بیمار ٹیم کی دھواں دار اننگ،،، چار سنچریز، رنز کا پہاڑ کھڑا کرتے ہوئے کرکٹ کا ایک سو بارہ سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اوپنرز بین ڈکٹ، زیک کراولی، اولی پاپ اور ہیری بروکس سنچریاں بنانے والوں میں شامل ہیں راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا رو



باکسنگ کے میدان سے پاکستان کےلئے بڑی خبر،قومی باکسر شعیب خان نے ٹائٹل فائٹ جیت لی

بدھ 30 نومبر 2022ء

باکسنگ میں تھائی لینڈ سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستانی باکسر محمد شعیب خان نے پروفیشنل اے بی ایف ایشین ٹائٹل فائٹ جیت لی تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں پاکستانی باکسر محمد شعیب نے ٹائٹل مقابلے میں انڈونیشین حریف باکسر کو شکست دی ،قومی باکسر محمد شعیب خان ت



کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ویٹ لفٹرمصطفیٰ بیگ نے چار تمغے اپنے نام کر لئے

منگل 29 نومبر 2022ء

کامن ویلتھ گیمز نیوزی لینڈ سے پاکستان کیلئے بڑی خبر ،پاکستانی ویٹ لفٹر مصطفی بیگ نے چار میڈل جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاور لفٹر مصطفی بیگ نے 110 کلوگرام وزن کی کیٹیگری میں حصہ لیا،مصطفی بیگ نے بینچ پریس میں چاندی کا تمغہ، ڈیڈ لفٹ میں چا



انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے میچ فیس سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

پیر 28 نومبر 2022ء

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ٹیسٹ میچ فیس عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین اسٹوکس نے کہا کہ اس سال کے شروع میں پاکستان کو تباہ کرنے والے سیلاب کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور سیلاب کے باعث پاکستان کے بڑے حصے پر تباہی ہوئی اور ب



پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

جمعه 25 نومبر 2022ء

فیفا فٹبال ورلڈکپ ، پرتگال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رونالڈو 5 فٹبال ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔ رونالڈو پرتگال کے لیے اپنا پانچواں ورلڈکپ کھیل رہے ہیں، انہوں نے جمعرات کو رواں



New Jobs banner Earn Money online with the Inspedium Affiliate Program banner Best Web Hosting in Pakistan banner