پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کو بھارت کے ویزے جاری کر دیئے گئے،بھارتی صحافی وکرانت گپتا کا دعویٰ

پیر 25  ستمبر 2023ء

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کو بھارت کے ویزے جاری کر دیئے گئے،بھارتی صحافی کا دعویٰ بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کےلئے پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کو ویزے جاری کر دیئے گئے ہیں،وکرانت گپتا کے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ویزوں کے اجراء کے بعد دونوں ٹیمیں شیڈول کے مطابق اپنے ورلڈ کپ میچز کھیل سکیں گی واضح رہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ نے ورلڈ کپ میں شرکت کےلئے بھارت کی طرف سے ویزوں کے اجراء میں تاخیر کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو صورتحال سے آگاہ کیا تھا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد