--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار

جمعرات 11 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا اسٹار حسب اللہ اور ان کے دوستوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر داغستان سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کہ 20 سالہ حسب اللہ ساتھیوں کے ساتھ دوست کی شادی کا جشن منا رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ بلاک کردی تھی۔ دوسری جانب حسب اللہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی وہ نہیں ان کا دوست چلا رہا تھا۔ حسب اللہ نے دوبارہ ایسی غلطی نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ حسب اللہ کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں۔




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی