--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے

منگل 23 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان مشرومزکو عام طور پر بلوٹیلس کہا جاتا ہے ، خودروپودے کی طرح پھوٹ پڑنے والے مشرومز پر ماہرین بھی تحقیق کررہے ہیں،ماہرین کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں ان کی پیداوار میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، مقامی افراد کے مطابق کئی ایک کا مشرومزکا گھیر ایک میٹر تک وسیع ہے۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں اس وقت موسمِ خزاں ہے اور بارشوں کی بھرمار ہے۔ اس موسم میں مٹی کا درجہ حرارت سرد ہوجاتا ہے اور نمی بڑھنے سے نارنجی مائل بھورے مشروم بہت تیزی سے پروان چڑھتے ہیں۔ ماہرین نے عوام سےکہا ہے کہ وہ انہیں کھانے سے گریز کریں کیونکہ کئی افراد اسے کھاکر معدے اور پیٹ درد کی تکلیف کے شکار ہوچکے ہیں۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔