--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟

هفته 20 مئی 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے ایک امتحانی مرکز میں تمام لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے سجی سنوری دلہن کو آتے دیکھا۔ کرشنا راجپوت بیچلرآف آرٹس (بی اے) فائنل کی طالبہ ہیں اور ان کا سوشیالوجی کا پرچہ شادی والے دن تھا، کرشنا نے اپنے سوشیالوجی کے پرچے کے لئے شادی کی رسومات کو چھوڑا اور امتحان دینے اپنے متعلقہ امتحانی سنٹر پہنچ گئیں،دلہن کرشنا راجپوت کا کہنا تھا کہ میرے لیے امتحان بھی اتنا ہی اہم اور ضروری تھا جتنا کہ شادی۔ پرچہ دینے کے بعد میری رخصتی ہوگی ۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟