--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں

منگل 30 مئی 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق چھیالیس سالہ میلیسا سلون کے چہرے کا ہر انچ ٹیٹو کی سیاہی سے ڈھکا ہوا ہے۔ ٹیٹوز کے پیچیدہ ڈیزائنوں سے ان کے گال، ٹھوڑی اور پیشانی بھری ہوئی ہے۔ میلیسا ٹیٹو کی بنوانے کی عادی ہیں اور اکثر تنازعات کی زد میں رہتی ہیں ، ان کی جلد پر اس قدر ٹیٹو کی وجہ سے متعدد بار اور ریستورانوں میں داخلے پر پابندی عائد ہے، میلیسا کا کہنا ہے کہ کہ وہ گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بننا چاہتی ہے اور بہت جلد وہ اپنی منزل پا لیں گی،انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اس پر فخر ہے اور یہ میرا مقصد ہے۔ بہت سے لوگ گنیز میں اپنا نام نہیں بنا پاتے لیکن میں بناؤں گی۔




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد