--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان

جمعرات 11 مئی 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس ملک میں معطل کردی ،انٹر نیٹ سروس کی بندش کو عالمی میڈیا میں کوریج ملی تو بھارتی میڈیا نے سنسی پھیلانے کےلئے منفی خبریں نشر کرتا رہا اس صورتحاک کے دوران پاکستان سوشل میڈیا انفلوینسر سحر شنواری نے ٹویٹ کی اور پوچھا مجھے دہلی ہولیس کا آن لائن لنک کوئی دے سکات ہے مجھے بھارتی وزیر اعظم اور را کے خلاف شکایت درج کرانی ہے جو پاکستان میں دہشتگردی کے ذمہ دار ہیں،امید ہے سپریم کورٹ انصاف دے گی اس ٹویٹ پر دہلی پولیس بھی ردعمل دیئے بغیر نہ رہ سکی اور ری ٹویٹ میں دریافت کیا کہ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے باجود ٹویٹ کیسے کی گئی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔