--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ

جمعه 12 مئی 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ایئر لائن کے ہزاروں ملازمین اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ بوئنگ۷۴۷ طیارے کو کینچنے کےلئے اکھٹے ہوئے،اس انوکھے طریقےکا مقصد کینسر کے مرض پر تحقیق کےلئے ایک سوسائٹی کےلئے فنڈز اکھٹا کرنا تھا کینسر کی تحقیق کے حوالے سے منعقد ہونے والی سالانہ ڈیلٹا جیٹ تقریب میں شرکاٗ نے ایک لاکھ پندرہ ہزار چھ سو کلو گرام سے وزنی جہاز کو کھیچنے کی کوشش کی،تقریب سے کینسر کے مرض پر تحقیق کےلئے دس لاکھ امریکی ڈالر کے فنڈز اکھٹے ہوئے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟