--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

هفته 03 جون 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹام کیٹ قسم کی بلی کا نام ’شیفو‘ ہے جو اپنے مالک کی بالکنی کے دیوار پر چل رہی تھی کہ وہاں سے پھسل کر نیچے کھڑی کار کی سکرین پر آگری۔ حادثے میں گاڑی کا شیشہ تو ٹوٹ گیا لیکن شیفو کو کوئی چوٹ نہیں آئی گاڑی کے مالک نے شیفو کی تصویر اور گاڑی کے اگلی سکرین کی تصویر پوسٹ کی ہے۔ 27 مئی کو پیش آنے والے واقعے کے متعلق کہا کہصبح سات بجےمجھے کسی نے بتایا کہ ایک بلی کار پرآگری ہے جس کا وزن لگ بھگ ساڑھے آٹھ کلوگرام تھا۔ اس بوجھ سے شیشہ ٹوٹ چکا تھا، بلی کو فوری طور پر جانوروں کے ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں اس کے دو پنجے مجروح تھے اور ناک پر معمولی سوجن دیکھی گئی۔ تاہم دیگرمہلک چوٹ نہیں لگی تھی۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا