--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد

هفته 17 جون 2023ء

میڈیا رپوٹس کے مطابق یو اے ای کی مہنگی ترین اور محل نما رہائشگاہ دبئی کے علاقے ایمریٹس ہلز میں واقع ہے۔ جس کا اندرونی رقبہ 60,000 مربع فٹ ہے۔ محل میں صرف پانچ بیڈرومز ہیں لیکن مرکزی بیڈروم 4,000 مربع فٹ پر مبنی ہے، گراؤنڈ فلور میں ڈائننگ اور تفریحی مشاغل کے کمرے ہیں،جبکہ محل میں موجود دیگر سہولیات میں 15 گاڑیوں کا گیراج، انڈور اور آؤٹ ڈور سوئمنگ پول،15,400 گیلن کا ایکویریم، پاور سب-اسٹیشن اور ایمرجنسی بنکرز شامل ہیں، رپورٹس کے مطابق اس محل کو ماربل پیلس کا نام دیا گیا ہے،محل کی تعمیر پر بارہ سال لگے ہیں اور اسکی تعمیر دوہزار اٹھارہ میں مکمل ہوئی جبکہ اسکی خریداری میں روسی اور ہندوستانی سرمایہ کاروں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ