--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی

جمعه 09 جون 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مصر میں بحیرہ احمر میں روسی سیاح تیراکی میں مصروف تھا کہ شارک نے اچانک اس پرحملہ کردیا۔ شارک نے پہلے سیاح کو ٹکر ماری اور پھر نگل گئی۔ حادثے کے وقت دیگر سیاح بھی موجود تھے جنہوں نے روسی شخص کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکے۔ مصری حکام کے مطابق شارک کےحملے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ لاش کا ایک حصہ سمندر سے نکالاگیا ہے باقی کےلئے تلاش جاری ہے۔شارک حملے کے بعد علاقے کو 3 دن کے لیے بند کرکے ڈائیونگ، اسنارکلنگ اور سرفنگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ ماہی گیری کی کشتیوں کو بھی علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور