--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟

جمعرات 11 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مسلسل مردوں کی جانب سے آنے والی مختلف قسم کی آفرز سے تنگ آکر سوشل میڈیا انفلوئنسر میکائیلا ٹیسٹا نے منگنی کی جعلی انگوٹھی پہن لی۔ میکائیلا نےٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو میں منگنی کی جعلی انگوٹھی پہننے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ’جب بھی میں اپنی دوستوں کے ساتھ کسی بار، نائٹ کلب وغیرہ میں جاتی ہوں تو مجھے اور میرے دوست کو مردوں کی طرف سے ہراساں کیا جاتا ہے، اس لیے ہم نے منگنی کی جعلی انگوٹھیاں خرید کر پہن لیں میکائیلا نے بتایا کہ’چونکہ مرد دوسرے مردوں کا زیادہ احترام کرتے ہیں تو اگر خاتون کی کسی دوسرے مرد سے منگنی ہوچکی ہو تو وہ خاتون کو بغیر کوئی ڈرامہ کئے تنہا چھوڑ دیتے ہیں‘۔ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مثالی طور پر ایسا نہیں ہونا چاہیے کیونکہ مردوں کو خواتین کی خواہشات کا احترام کرنا چاہیئے چاہے وہ منگنی شدہ ہوں یا نہیں۔




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔