--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ

جمعرات 11 مئی 2023ء

ماہرین کے مطابق فیلکن نیٹ دنیا میں شکار کرنے والا سب سے چھوٹا پرندہ ہے اور کالی ٹانگوں والے اس پرندے کو مائیکرو ہائریکس فرنگیلرس بھی کہتے ہیں اور بورنیان فیلکن نیٹ یا مائیکرو ہائریکس لیٹیفرنس، یہ دونوں دنیا میں شکار کرنے والے سب سے چھوٹے پرندوں کا اعزاز آپس میں شیئر کرتے ہیں۔ پرندوں کی جسمانی ساخت صرف 14 سے 16 سینٹی میٹرز لمبی ہے، جبکہ پروں کی حد 27 سے 32 سینٹی میٹرز اور اس کا وزن چند گرام ہوتا ہے۔ کالی ٹانگوں والا فیلکن نیٹ ویسے تو خطرناک اور مستعد شکاری پرندہ نظر نہیں آتا لیکن اس کی خوبصورت ظاہری وضع قطع ہی دراصل اس کے شکار کو دھوکا دیتا ہے۔




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا