--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

برگر کی قیمت سات سو ڈالر

پیر 22 مئی 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویگیو میٹ نامی اس برگر پر سونے کا ورق چڑھایا جاتا ہے رپورٹس کے مطابق برگر کو کیویر (مچھلی کے انڈوں کے اچار)، تازہ سیاہ ٹرفل، لوبسٹر فلیم بیڈ( ایک مخصوص طریقے سے بنایا گیا جھینگا) کے ساتھ پیش کیا جاتا اور اور اس کے اوپر آئرش پنیر اور شہد ڈالا ہوا ہوتا ہے۔ سات سو ڈالر کے پیکج میں فرائز بھی شامل ہوتے ہیں۔ ریستوران کے شریک مالک جارج سیورِس کا کہنا تھا کہ وہ اپنے گاہکوں کو اپنے نئے مینیو کے خیال سے کچھ شاندار، تخلیقی اور ذائقے دار کھانا فراہم کرنے پر خوش ہیں۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا