--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

گدھا بازیاب،چور گرفتار

پیر 05 جون 2023ء

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی کاؤنٹی ہیمپشائر سے 15 مئی کی سہ پہر ’مُون‘ نامی تین ماہ کا گدھے کا بچہ چوری کیا گیا تھا،جس کے بعد پولیس کو گدھے چوری سے متعلق کئی کالز اور آن لائن شکایات موصول ہوئیں، پولیس نے گدھے چوری کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کیا تو ایک خاتون نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے ایک نیلی گاڑی میں گدھا جاتا دیکھا تھا جو ان کی گاڑی کے بالکل آگے گاڑی میں تھا۔ پولیس افسران نے شک کی بنیاد پر بکنگھم شائر سے 38 سالہ شخص اور 17 سالہ لڑکے کو گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے پاس سے پودوں کی مشینری بھی برآمد کی گئی،پولیس نےگدھے کو بازیاب کرانے کے بعد بدھ کی شام مالکن کو لوٹا دیا گیاہے،




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔