جان بچانے والی ادویات کی فراہمی،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے رجسٹریشن کا عمل تیز کردیا

منگل 05 دسمبر 2023ء

وزارت صحت ہدایت پر جان بچانے والی ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلیےبڑی پیش رفت ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ترجیحی بنیادوں پر ادویات رجسٹریشن کا عمل تیز کر دیا ترجمان وزارت صحت کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن سے مارکیٹ میں شوگر، مرگی، اینٹی کینسر کی ادویات کی فراہ



غیر رجسٹرڈ اور بلیک میں ادویات کی فروخت،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کریک ڈاؤن شروع

هفته 18 نومبر 2023ء

ادویات کہ بلیک میل فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،وزارت صحت کی ہدایت پر ڈریپ نے کارروائی کا آغاز کردیا ترجمان وزارت صحت کے مطابق لاہور میں کی جانے والی کارروائی میں ھیپارن انجیکشن، ٹی بی، مرگی، کینسر اور جان بچانے والی ادویات بلیک میں فروخت کی جارہی تھیں،ادویات م



وفاقی وزیر صحت کا جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

بدھ 27  ستمبر 2023ء

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم نےڈریپ کو جعلی آن رجسٹرڈ اور سمگلڈ ادویات کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دےدیا ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت نے حجعلی اور سمگل شدہ ادویات کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی تمام ادویات کی سیل سٹوریج اور ڈسٹری بیوشن فوری طور پر بند



ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا چھاپہ،ممنوعہ انجکشن کی 110 وائلز برآمد

پیر 25  ستمبر 2023ء

ڈریپ کا صوبائی ڈرگ حکام کے ہمراہ لاہور میں میڈیسن ڈسٹریبیوٹر پر چھاپہ، ڈسٹری بیوٹر کے دفتر سے ایوسٹین انجکشن کی 110 وائلز برآمد کر لی گئی۔ زرائع کے مطابق روش فارما کے ڈسٹری بیوٹرز اے جی اینڈ کمپنی پر چھاپہ مارا گیا۔ برآمد شدہ انجکشن کے سیمپل ڈرگ ٹیسٹنگ لیب لاہور ارسال کر دی



ادویات کی قلت کامعاملہ،جان بچانے والی سولہ ادویات کی رجسٹریشن مکمل

منگل 19  ستمبر 2023ء

ملکی مارکیٹ سے غائب ادویات واپس لانے کے پلان پر عملدرآمد جاری، جان بچانے والی نئی اہم ادویات کی فوری رجسٹریشن جاری، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے سولہ ادویات کی رجسٹریشن مکمل کرلی ذرائع کے مطابق ملک میں نایاب دوا کے فارمولہ والی متبادل دوا ہنگامی طور پر رجسٹرڈ کی جا رہی ہے، کم



ڈینگی مچھر کا چیلنج دنیا کی نصف ابادی کو درپیش

هفته 22 جولائی 2023ء

دنیا کی نصف آبادی کومچھر سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا ڈبلیوایچ او کے گرم خطوں کی بیماریوں کے شعبے کے سربراہ رامن ولایودھن کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں سال دوہزارسے دوہزاربائیس کے دوران ڈینگی کے کیسزمیں آٹھ گن



ڈرون سے مچھروں کی افزائش روکنے کا تجربہ کامیاب

اتوار 02 جولائی 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصوں کے تالابوں، دلدلی علاقوں اور پانی میں گھاس کے پر ڈرون کے ذریعے چھوٹے ذرات اسپرے کئے گئے ۔ ان ذرات میں بیکٹیریا موجود ہیں جو مچھروں کے لاروا کو تلف کردیتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہرسال برسات کے



فنڈز کی عدم دستیابی،خیبر پختونخواہ میں کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی بند

جمعرات 01 جون 2023ء

صوباٗئی وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے ہسپتالوں کو فنڈز کی فراہمی تعطل کا شکار ہے جس کے باعث کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی روک دی گئی ہے،خیبر پختونخواہ میں آٹھ ہزار سے زائد کینسر کے رجسٹرڈ مریض ہے جو سرکاری ہسپتالوں سے مفت ادویات کی فراہمی کے باعث ب



برطانیہ میں زہریلے کیٹر پلرکی بھرمار،ماہرین نے خبردار کر دیا

جمعرات 11 مئی 2023ء

برطانوی ماہرین کے مطابق ’ڈارٹ ٹوسنگ ‘ نامی کیٹر پلر کے پاس جانے سے گریز کیا جائے کیٹر پلر کی یہ قسم زہریلی ہے ماہرین کے مطابق ان دنوں یہ کیڑے اپنی نسل خیزی کرتے ہیں اور باغات و سبزے میں کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں ان کیڑوں میں کئی اقسام کی سنڈیاں بھی شامل ہیں۔ ان میں اوک



پاکستان میں ہر دن بارہ سو بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں،رپورٹ

بدھ 10 مئی 2023ء

ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہر سال دنیا میں اسی لاکھ کے لگ بھگ لوگ سگریٹ نوشی کی وجہ سے موت کے منہ میں جاتے ہیں جبکہ ان میں سے تین لاکھ سینتیس ہزار سے زائد پاکستانی شامل ہیں عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر دن ایک ہزار دو سو سے زائد بچے سگریٹ نوشی شر



جلد کے کینسر کے علاج میں پیش رفت،بیکٹریا سے علاج ممکن؟؟

پیر 17 اپریل 2023ء

نئی تحقیق کے مطابق جانداروں کی جلد میں پائے جانے والے بیکٹیریا کو کچھ بدل کر کینسر کے علاج کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ یہ بیکٹیریا چوہوں کی روئیں بھری کھال میں عام پایا جاتا ہے جسے ’اسٹائفیلوکوکسس ایپی ڈرمائڈس‘ کا نام دیا گیا ہے۔جنیاتی طور پر تبدیل ہونے کے بعد بیکٹیریا جلد



پی کے ایل آئی میں روبوٹ کی مدد سے کامیاب سرجری

پیر 17 اپریل 2023ء

ترجمان پی کے ایک آئی کے مطابق انسٹیوٹ میں پہلی بار روبوٹ کی مدد سے کامیاب سرجری کی گئی ہے جس کے بعد پی کے ایل آئی پنجاب نے پبلک ہیلتھ سیکٹر میں روبوٹک سرجری کرنے والے پہلے ہسپتال کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ترجمان پی کے ایل آئی کا کہنا تھا کہ روبوٹ کی مدد سے سرجری



پمز طبی فضلہ سکینڈل،انکوائری رپورٹ تیار،تین اہلکار معطل

هفته 25 مارچ 2023ء

انکوائری رپورٹ کے مطابق طبعی فضلہ فروخت کے ذمہ داران تین افراد معطل کیا گیا ہےپمز طبی فضلہ میں ملوث سینٹری ورکر انور مسیح ، فضلہ کیس ہاوس کیپنگ انچارج شاہد خٹک اورسیکورٹی سپر وائزر محبوب عباسی کو معطل کیا گیا ہے انکوائری رپورٹ میں طبی فضلہ ٹھکانے لگانے ک



ملک میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ

جمعه 24 مارچ 2023ء

۔ ملک میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ ہوا ہے اور مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک سو پچاس کیسز سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا ج



مسلسل چست کپڑوں کا استعمال کون سے مسائل کو جنم دیتا ہے؟

منگل 21 مارچ 2023ء

صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے مطابق مسلسل چست کپڑوں کا استعمال معدے اور آنتوں پر دباؤ کے باعث ہاضمے کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے جبکہ رانوں اور بازو پر انفیکشن کا باعث بھی بن سکتا ہے چست کپڑوں کے مسلسل استعمال کے باعث فنگس،جلدی امراض کا سامنا بھی ہو س



روزانہ آدھا کلومیٹرچہل قدمی ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرات کم کرتی ہے،تحقیق

هفته 11 مارچ 2023ء

محققین نے چہ قدمی کرنے والے مختلف عمر کے پندرہ ہزار سے زائد افراد کا مطالعہ کیا اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو افراد چار ہزار پانچ سو قدم روزانہ پیدل چلتے ہیں ان میں دل کے دورے اور فالج کے امکانات ستتر فیصد تک کم ہوتے ہیں،جبکہ جو افراد دوہزار یا اس سے کم قدم روزانہ پی



مصنوعی مٹھاس کا زیادہ استعمال فالج کے خدشات میں اضافے کا باعث،تحقیق

جمعرات 23 فروری 2023ء

برطانیہ میں ہونے والی نئی تحقیق میں ایک لاکھ دس ہزار سے زائد افراد کو نو سالوں تک زیر نگرانی رکھا گیا اور تحقیق سے معلوم ہوا کہ مصنوعی مٹھاس کا استعمال کرنے والے افراد میں فالج کا شکار ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں،تحقیق کے مطابق برطانیہ۔میں اوسط ہر شہری بارہ فیصد کی



انڈے کھائیں،امراض قلب سے محفوظ رہیں

جمعه 03 فروری 2023ء

جرنل نیوٹرینٹس میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یونان میں تین ہزار سے زائد افراد پر اس حوالے سے دس سال تک تحقیق کی گئی،تحقیق میں حصہ لینے والے افراد کو انڈوں کے مقررہ مقدار میں استعمال کی کسی بھی صورت میں اجازت دی گئی ایک دہائی کے بعد ان افراد میں سے جن لوگوں نے انڈے نہیں ک



بسکٹ،برگر،کیک موٹاپے کا باعث،مگر کیسے؟

منگل 31 جنوری 2023ء

نئی تحقیق کے مطابق بسکٹ، کیک، برگر اور ایسی دیگر اشیا دیر سے ہضم ہوتی ہیں یہ غذائیں ہارمونز ردعمل کا باعث بن کر میٹابولزم میں تبدیلیاں لاتی ہیں جس کے باعث جسم میں چربی کا ذخیرہ ہونے لگتا ہے اور جس کی وجہ سے وزن میں اضافہ اور موٹاپا ہوتا ہے۔ چوہوں پر کیے گئے تجربات کے مطاب



ڈپریشن کا علاج گلاب کے عطر سے ممکن ۔۔

هفته 28 جنوری 2023ء

اروما تھراپی خوشبو سے علاج کا طریقہ ہے اور اس حوالے سے ایران کی جماعہ سمنان برائے طبی تحقیق کے ماہرین نے تجربات میں انسان میں ڈپریشن اور تنائو میں کمی لانے کےلئے عطے گلاب کو موثر پایا ہئ،جبکہ گلاب کا عطردردِ سر اور دیگر امراض میں بھی بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔ جامعہ سمنان ک



ایڈز سے تحفظ کا چیلنج،ویکیسن کا ایک اور تجربہ ناکام

بدھ 25 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی دواساز کمپنی کی ایڈز سے تحفظ کےلئے بنائی گئی ویکسین ازامائش کے دوران ہی ناکام ہوگئی ہے ایڈز سے بچاؤ کےلئے ویکیسین کی تیار کا عمل دوہزار انیس میں شروع کیا گیا تھا اور اس ویکیسین کو دنیا بھر کے تین ہزار نو سو زائد رضاکاروں پر



وٹامن ڈی سپلیمنٹ جلد کے کینسر کے امکانات کم کرتا ہے،تحقیق

پیر 16 جنوری 2023ء

فن لینڈ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جو باقاعدگی سے وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کھاتے ہیں ان میں میلینوما میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں،تحقیق میں محققین نے چار سو اٹھانوے ایسے افراد کا انتخاب کیا گیا جن کے جلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ تھے۔ یونیورس



انسداد پولیو مہم شروع،چار کروڑ بیالیس لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

پیر 16 جنوری 2023ء

ترجمان وزارت صحت کے مطابق سولہ سے بیس جنوری تک جاری انسداد پولیو مہم میں 44.2 ملین پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو حفاظتی قطرے پلوانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کےلئے تین لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد فرنٹ لائن ورکرز خدمات سر انجام دیں گے اور گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے



رات سونے سے قبل ناف میں تیل لگانے کے فوائد

جمعه 13 جنوری 2023ء

رات سونے سے قبل ناف میں تیل لگانے سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے، اور فضلے کا باقاعدگی سے اخراج بہتر ہوتا ہے، یہ عمل گیس سمیت بے چینی کو بھی دور کرتا ہے، ناف میں تیل لگانا مردوں میں تولیدی طاقت کو بہتر بناتا ہے، اس کے علاوہ یہ اسپرم کاؤنٹ میں اضافے کا باعث بھی ہوتا ہے،خواتین جن



ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیرا سیٹ انجکشن غیر معیاری قرار دے دیا

منگل 10 جنوری 2023ء

ڈریپ کی طرف سے جاری الرٹ میں متعلقہ کمپنی کو پیراسٹ انجیکشن فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ ہسپتالوں اور کلینکس میں اسکے استعمال کو روکنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے ڈریپ نے ہدایت کی ہے کہ فارمیسیز پر موجود متعلقہ انجیکشن کو واپس کمپنی کے



بڑھتا وزن جسم میں انسولین کا توازن بگڑنے کا سبب ہو سکتا ہے،تحقیق

بدھ 04 جنوری 2023ء

سوئٹرزلینڈ کی باسل یونیورسٹی کی تحقیق سامنے آیا ہے کہ جسم میں انسولین کی کمی بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے،تحقیق کے مطابق اگر انسولین بننے کا عمل متاثر ہو، جیسا ذیابیطس ٹائپ 2 کے ابتدائی مراحل میں ہوتا ہے، تو جسمانی وزن میں اضافے کا امکان بھی بڑھ سکتا ہے۔ تحقیق کے دوران



فضائی آلودگی میں اضافہ،طویل المعیاد امراض کا باعث بن سکتا ہے تحقیق

جمعه 30 دسمبر 2022ء

فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ نظام تنفس،ڈپریشن سمیت کئی امراض کے لاحق ہونےکے خطرات بڑھا دیتا ہے کنگز کالج لندن میں ہونے والی تحقیق کے مطابق ایسے علاقے جہاں فضائی آلودگی کی شرح بہت زیادہ ہے وہاں رہائشیوں میں ایک سے زیادہ طویل المعیاد امراض کے شکار ہونے کا خطرہ بہت زیاد



شادی شدہ جوڑوں میں ڈیمنشیا اور دماغ کے امراض کے خدشات کم ہوتے ہیں

پیر 26 دسمبر 2022ء

شادی شدہ جوڑوں میں ڈیمینشیا اور دماغی افعال میں تنزلی کا خطرہ غیر شادی شدہ افراد کی نسبت کم ہوتا ہے ناروے میں ہونے والی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ شادی شدہ جوڑوں میں غیر شادی شدہ افراد کی نسبت جوڑوں اوردماغی امراض کا خدشہ کم ہوتا ہے نارویجن انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی اس ت



این سی او سی کا اجلاس،کورونا کے نئے ویرینٹ کا کوئی کیس پاکستان میں نہیں

پیر 26 دسمبر 2022ء

چیئرمین این ڈی ایم اے کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس،کورونا کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ،نئے ویرئینٹ کا کوئی کیس پاکستان میں سامنے نہیں آیا ،اجلاس کے دوران بریفنگ این سی او سی کا اجلاس چیئرمین این ڈی ایم اے کی زیر صدارت ہوا جس میں کورونا کے نئے ویرینٹ سے مت



مالٹے کھائیں، صحت مند رہیں

هفته 24 دسمبر 2022ء

وٹامن سی سے بھرپور مالٹے معدے،خلیات اور اعصاب کےلئے توانائی سے بھرپور ہوتے ہیں،کینو ہو یا مالٹے کی کوئی اور قسم سب صحت کے لیے مفید ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک مالٹے سے جسم کو روزانہ درکار وٹامن سی کی 70 فیصد مقدار مل جاتی ہے جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے اہم ہے،و



تمام لیبارٹریز ٹائیفائیڈ کی تشخیص کےلئے صرف بلڈ کلچر ٹیسٹ کریں،قومی ادارہ صحت کی ہدایت

جمعرات 22 دسمبر 2022ء

قومی ادارہ صحت نے ملک بھر کی تمام لیبارٹریوں کو ٹائیفائیڈ کی تشخیص کے لئے ٹائفی ڈاٹ اور وڈال ٹیسٹ کرنے سے روک دیا،صرف بلڈ کلچر ٹیسٹ سے تشخیص کی ہدایات جاری قومی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ ٹائیفائیڈ بخار کے آؤٹ بریکس ملک کے مختلف حصوں خصوصاً سیلاب زدہ علاقوں سے رپورٹ ہو



دوہزار چوبیس سے چھبیس کے دوران گلوبل فنڈز پاکستان کو اٹھائیس کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

بدھ 21 دسمبر 2022ء

گلوبل فنڈ نے پاکستان میں ایچ آئی وی، ٹی بی اور ملیریا کے لیے 28 کروڑ ڈالر سے زائد کے فنڈز مختص کر دیئے،فنڈز دوہزار چوبیس سے دوہزار چھبیس کے درمیان استعمال ہوسکیں گے تفصیلات کے مطابق دوہزار چوبیس سے چھبیس کے سرمیان فنڈز کے حوالے سے وزارت صحت کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا



سوتے وقت بھاری کمبل اوڑھنا اچھی نیند کےلئےمثبت ہے،سویڈش تحقیق

جمعرات 15 دسمبر 2022ء

وزنی کمبل بہتر نیند،سویڈن میں ہونے والی تحقیق نے سوتے وقت بھاری کمبل اوڑھنے کو مثبت قرار دے دیا ۔ سوئیڈن کی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق وزنی کمبل گہری اور آرام دہ نیند کا سبب بننے والے ہارمون کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہیں،تحقیق کے مطابق وہ لوگ جنہوں نے سوتے



روزانہ یوگا کریں بیماریوں سے محفوظ رہیں

منگل 13 دسمبر 2022ء

روزانہ پندرہ منٹ تک یوگا کریں اور دل سمیت بیماریوں بچیں۔ کینیڈا میں ہونے والی ایک بین الاقوامی تحقیق کے مطابق یوگا کرنا دل کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔یوگا سے بلڈ پریشر کا نارمل رکھا جا سکتا ہے اورذیابیطس کو بھی کنٹرول کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ یوگا کی آرام دہ حرکات کسی بھی جس



پولیو کا خاتمہ،جاپان پاکستان کو تین اعشاریہ آٹھ ملین ڈالر گرانٹ دے گا

جمعرات 08 دسمبر 2022ء

پولیو فری پاکستان،جاپان کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر معاہدہ پر دستخط ہوگئے ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کا اس موقع پر کہنا تھا کہ گرانٹ کو پولیو ویکسین کی خریداری کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ گزشتہ 30



برطانیہ میں بیکٹیریا انفیکشن سے 6 بچے ہلاک

هفته 03 دسمبر 2022ء

برطانیہ میں اسٹرپ اے بیکٹیریا انفیکشن سے 6 بچے ہلاک ہو گئے برطانوی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق بیکٹریل انفیکشن سے انگلینڈ اور ویلز میں مجموعی طور پر چھ بچوں کی ہلاکت ہوئی برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ یا ناردرن آئرلینڈ میں بیکٹریا سے تاحال کسی موت کی تصدیق



ملک کے منتخب چھتیس اضلاع میں انسداد پولیومہم،ایک کروڑ پینتیس لاکھ بچوں کی ویکسینشن کا ہدف مقرر

پیر 28 نومبر 2022ء

ملک کے چھتیس اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع،ایک کروڑ پینتیس لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینشن کی جائے گی وزارت صحت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے نو،سندھ کے آٹھ،بلوچستان کیے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے جبکہ خیبر پختونخواہ کے ن



اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

جمعه 25 نومبر 2022ء

وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق دارالحکومت میں جنوری سے اکتوبر تک ایچ آئی وی کے 519 مثبت کیس سامنے آئے ہیں، نئےکیسز میں زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی ہے وفاقی دارالحکومت میں بڑھتے مریضوں کے سبب پولی کلینک اسلام آباد میں نیا ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا



New Jobs banner Earn Money online with the Inspedium Affiliate Program banner Best Web Hosting in Pakistan banner