پی کے ایل آئی میں روبوٹ کی مدد سے کامیاب سرجری

پیر 17 اپریل 2023ء

ترجمان پی کے ایک آئی کے مطابق انسٹیوٹ میں پہلی بار روبوٹ کی مدد سے کامیاب سرجری کی گئی ہے جس کے بعد پی کے ایل آئی پنجاب نے پبلک ہیلتھ سیکٹر میں روبوٹک سرجری کرنے والے پہلے ہسپتال کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ترجمان پی کے ایل آئی کا کہنا تھا کہ روبوٹ کی مدد سے سرجری انقلابی پیشرفت اورطبی دنیا میں گیم چینجر ہے، ترجمان کا کہنا تھا کہ روبوٹک سرجری کے چند گھنٹوں بعد مریضہ گھر جانے کے قابل تھی، چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر سعید اختر نے روبوٹ کے ذریعے کامیاب سرجری پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہے ترجمان کے مطابق روبوٹک سرجنز پروفیسر ڈاکٹر محمد ریحان اور پروفیسر ڈاکٹر ریاض حسین نے سرجری کی، دبئی، کراچی اور لاہور سے سی ایم آر سرجیکل ٹیموں نے سرجنز کو سرجری میں معاونت فراہم کی




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد