--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا

پیر 29 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق وینس کے مئیر کا کہنا ہے کہ گرینڈ کینال کا پانی سبز ہونے کی اطلاع سب سے پہلے علاقہ مکینوں نے دی تھی۔ پولیس کو پانی کے سبز ہونے کے بارے میں تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے۔ ماحولیات کے ماہرین نے بھی پانی کے نمونے حاصل کرلیے ہیں اور انہیں جانچا جا رہا ہے۔ وینس کی ’ گرینڈ کینال ‘ کے سبز پانی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں،وینس کی نہر دنیا بھر میں مشہور ہے اور ہرسال لاکھوں سیاح مختلف ملکوں سے اس نہر کی سیر کرنے آتے ہیں، غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق دنیا بھر کے سیاحوں کی پسندیدہ وینس کی ’گرینڈ کینال‘ کا پانی اچانک سبز ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی