وفاقی وزیر صحت کا جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

بدھ 27  ستمبر 2023ء

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم نےڈریپ کو جعلی آن رجسٹرڈ اور سمگلڈ ادویات کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دےدیا ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت نے حجعلی اور سمگل شدہ ادویات کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی تمام ادویات کی سیل سٹوریج اور ڈسٹری بیوشن فوری طور پر بند کی جائیں اوران رجسٹرڈ جعلی ادویات میں ملوث عناصر کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے ترجمان کے مطابق وزیر صحت نے ہدایت جاری کی ہے کہ مارکیٹ میں نگرانی کا دائرہ کار بڑھایا جائے،جس میں ڈسٹری بیوٹر فارمیسی میڈیکل سٹور اور ہول سیل بازار شامل ہیں ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام کو معیاری اور محفوظ ادویات کی بلاتعطل فراہمی کیلئے موثر اقدامات کیے جارھے ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم