--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم

جمعرات 08 جون 2023ء

ایران میں بنے میوزیم نما کیفے کے دروازے پر موٹی تازی ٹام کیٹ موجود ہے تواندر 30 سے زائد بلیاں گھومتی نظر آئیں گی۔ یہ تمام بلیاں آنے والے مہمانوں سے جلد ہی مانوس ہوجاتی ہیں۔ یہاں کی سب سے مشہور بلیوں میں شہرزاد، فرخ، شاپور اور شیرین شامل ہیں جو دومنزلہ کیفے میوزیم میں گھومتی پھرتی نظر آتی ہیں۔ میوزیم نما کیفے میں ایران، کے علاوہ جنوبی کوریا، یوکرین اور گنی کی بلیاں بھی موجود ہیں۔ کیفے میں جگہ جگہ بلی کی تصاویر، خاکے اور یہاں تک کہ بلی کی شکل والی مہریں اور اسٹیمپ بھی بنائی گئ ہیں۔ کیفے کے مہمان بلیوں سے کھیل سکتے ہیں اور اکثر بلیوں کو گود بھی لیا گیا ہے۔ یہ بلیاں اس سے قبل مختلف جگہوں پر موجود تھیں۔ میوزیم نما کیفے میں زیادہ ترایرانی بلیاں ہیں لیکن فرخ نامی بلی پیدائشی طور پر نابینا ہونے کے باوجود بہت متحرک اور پھرتیلی ہے۔ اسے دیکھ کر لوگ بہت محبت کرتے ہیں۔




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟