ملک کے منتخب چھتیس اضلاع میں انسداد پولیومہم،ایک کروڑ پینتیس لاکھ بچوں کی ویکسینشن کا ہدف مقرر

پیر 28 نومبر 2022ء

ملک کے چھتیس اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع،ایک کروڑ پینتیس لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینشن کی جائے گی وزارت صحت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے نو،سندھ کے آٹھ،بلوچستان کیے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے جبکہ خیبر پختونخواہ کے نو اضلاع میں پانچ دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی،انسداد پولیو مہم کے دوران ایک لاکھ سے زائد تربیت یافتہ عملہ گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے گا،انسداد پولیو مہم ایک ہفتہ جاری رہے گی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا