بسکٹ،برگر،کیک موٹاپے کا باعث،مگر کیسے؟

منگل 31 جنوری 2023ء

نئی تحقیق کے مطابق بسکٹ، کیک، برگر اور ایسی دیگر اشیا دیر سے ہضم ہوتی ہیں یہ غذائیں ہارمونز ردعمل کا باعث بن کر میٹابولزم میں تبدیلیاں لاتی ہیں جس کے باعث جسم میں چربی کا ذخیرہ ہونے لگتا ہے اور جس کی وجہ سے وزن میں اضافہ اور موٹاپا ہوتا ہے۔ چوہوں پر کیے گئے تجربات کے مطابق دماغ میں ایسٹرو سائیٹس نامی خلیے کیمیائی راستے کو کنٹرول کرتے ہیں، لیکن چربی اور شکر والی مصنوعات کو مسلسل کھانے سے اس میں خلل پڑتا ہے، جس کے باعث کچھ عررصے بعد ایسٹروائٹس زیادہ چکنائی والے کھانے کے لیے غیر حساس ہونے لگتے ہیں ماہرین کے مطابق دو ہفتوں کے بعد دماغ کی کیلوری کی مقدار کو منظم کرنے کی صلاحیت ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے،جس سے معدے کو بھوک کے سگنل ملنا بند ہو جاتے ہیں جس کے باعث ہاضمہ متاثر ہوتا ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار