ایڈز سے تحفظ کا چیلنج،ویکیسن کا ایک اور تجربہ ناکام

بدھ 25 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی دواساز کمپنی کی ایڈز سے تحفظ کےلئے بنائی گئی ویکسین ازامائش کے دوران ہی ناکام ہوگئی ہے ایڈز سے بچاؤ کےلئے ویکیسین کی تیار کا عمل دوہزار انیس میں شروع کیا گیا تھا اور اس ویکیسین کو دنیا بھر کے تین ہزار نو سو زائد رضاکاروں پر آزمایا گیا لیکن اسکے نتائج مثبت نہیں آئے۔ واضح رہے دوہزار بیس میں بھی ویکسین کی آزمائش کا ایک تجربہ ناکام ہوگیا ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں