پمز طبی فضلہ سکینڈل،انکوائری رپورٹ تیار،تین اہلکار معطل

هفته 25 مارچ 2023ء

انکوائری رپورٹ کے مطابق طبعی فضلہ فروخت کے ذمہ داران تین افراد معطل کیا گیا ہےپمز طبی فضلہ میں ملوث سینٹری ورکر انور مسیح ، فضلہ کیس ہاوس کیپنگ انچارج شاہد خٹک اورسیکورٹی سپر وائزر محبوب عباسی کو معطل کیا گیا ہے انکوائری رپورٹ میں طبی فضلہ ٹھکانے لگانے کے لئیے ماہانہ اڑتیس لاکھ ستر ہزار ماہانہ وصول کرنے والی کمپنیاں ذمہ دار قرار دی گئی ہے تاہم طبی فضلہ سکینڈل کے مرکزی کردار جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نان میڈیکل کو مبینہ طور پر بچانے کی کوشش کی گئی ہے جی ای ڈی نان میڈیکل کے خلاف وزارت صحت کی جانب سے انکوائری کمیٹی بنا کر سزا دینے کی سفارش کی گئی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا