فنڈز کی عدم دستیابی،خیبر پختونخواہ میں کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی بند

جمعرات 01 جون 2023ء

صوباٗئی وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے ہسپتالوں کو فنڈز کی فراہمی تعطل کا شکار ہے جس کے باعث کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی روک دی گئی ہے،خیبر پختونخواہ میں آٹھ ہزار سے زائد کینسر کے رجسٹرڈ مریض ہے جو سرکاری ہسپتالوں سے مفت ادویات کی فراہمی کے باعث براہ راست متاثر ہورہے ہیں صوبائی حکومت کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ کی معاشی صورتحال کمزور ہےلیکن آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کینسر کے مریضوں کیلئے فنڈز مختص کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے جس کے بعد ہسپتالوں کو فنڈز کی فراہمی ممکن ہوسکے گی، اور کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی بھی اسکے بعد ہی بحال ہوسکے گی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار