پاکستان میں ہر دن بارہ سو بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں،رپورٹ

بدھ 10 مئی 2023ء

ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہر سال دنیا میں اسی لاکھ کے لگ بھگ لوگ سگریٹ نوشی کی وجہ سے موت کے منہ میں جاتے ہیں جبکہ ان میں سے تین لاکھ سینتیس ہزار سے زائد پاکستانی شامل ہیں عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر دن ایک ہزار دو سو سے زائد بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں جبکہ تمباکو نوشی کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں کے علاج کےلئے صحت کی سہولیات پر چھ سو بیس ارب کا خرچ آتا ہے حالیہ جاری تحقیقاتی رپورٹ میں محققین کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی دنیا کے سب سے بڑے صحت کے مسائل میں سے ایک ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق تمباکو اور سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے سے نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی سگریٹ نوشی کے رجحان کو روکنے میں مدد مل سکتی




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے