ملک میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ

جمعه 24 مارچ 2023ء

۔ ملک میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ ہوا ہے اور مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک سو پچاس کیسز سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا جب کہ بائیس کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ پانچ فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور