--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور

جمعرات 11 مئی 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے شمالی پڑوسی، سپر پاور اور دنیا کے امیر ترین ملک امریکا سے ہر سال ہزاروں افراد لاس الگوڈونس نامی اس قصبے میں آتے ہیں، لیکن ان کے یہاں آنے کا مقصد خوبصورت ساحلی مقامات کی تفریح نہیں بلکہ دانتوں پر ملمع چڑھوانا، روٹ کینال اور ڈینٹل امپلانٹ ہوتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق قصبے کی 7 ہزار کی آبادی میں لگ بھگ 600 دانتوں کے ڈاکٹرز ہیں، جبکہ قصبے کی چار مرکزی اسٹریٹس ڈینٹل کلینکس موجود ہیں جو کہ مختلف سروسز مناسب نرخوں پر فراہم کرتے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر سے اپریل کے مہینوں تک لاس الگوڈونس کی آبادی دگنی ہوجاتی ہے کیونکہ قصبے میں بڑی تعداد میں امریکہ کے ساتھ ساتھ کینیڈا اور برطانیہ جیسے ملکوں سے لوگ یہاں آتے ہیں۔




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار