انڈے کھائیں،امراض قلب سے محفوظ رہیں

جمعه 03 فروری 2023ء

جرنل نیوٹرینٹس میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یونان میں تین ہزار سے زائد افراد پر اس حوالے سے دس سال تک تحقیق کی گئی،تحقیق میں حصہ لینے والے افراد کو انڈوں کے مقررہ مقدار میں استعمال کی کسی بھی صورت میں اجازت دی گئی ایک دہائی کے بعد ان افراد میں سے جن لوگوں نے انڈے نہیں کھائے تھے وہ تین سو سترہ افراد امراض قلب کا شکار ہوئے،جنھوں نے ہفتے میں ایک انڈہ کھایا ان میں امراض قلب کے امکانات اٹھارہ فیصد تھے،جبکہ جنھوں نے چار انڈے کھائے ان میں یہ امکانات کم ہو کر نو فیصد اور اس سے زیادہ انڈے کھانے والے میں مزید کم ہوکر آٹھ فیصد رہ گئے تھے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گدھا بازیاب،چور گرفتار
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی