ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا چھاپہ،ممنوعہ انجکشن کی 110 وائلز برآمد

پیر 25  ستمبر 2023ء

ڈریپ کا صوبائی ڈرگ حکام کے ہمراہ لاہور میں میڈیسن ڈسٹریبیوٹر پر چھاپہ، ڈسٹری بیوٹر کے دفتر سے ایوسٹین انجکشن کی 110 وائلز برآمد کر لی گئی۔ زرائع کے مطابق روش فارما کے ڈسٹری بیوٹرز اے جی اینڈ کمپنی پر چھاپہ مارا گیا۔ برآمد شدہ انجکشن کے سیمپل ڈرگ ٹیسٹنگ لیب لاہور ارسال کر دیے گئے۔ ڈریپ نے ڈسٹری بیوٹر کو ایوسٹین انجکشن کی فروخت سے روک دیا۔ ڈی ٹی ایل لاہور ایوسٹین انجکشن کی کوالٹی، سیفٹی چیک کرے گی ۔ جینئس ایڈوانسڈ فارما اسی بیچ کے انجکشن غیر قانونی فروخت کر رہی تھی۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ