روزانہ یوگا کریں بیماریوں سے محفوظ رہیں

منگل 13 دسمبر 2022ء

روزانہ پندرہ منٹ تک یوگا کریں اور دل سمیت بیماریوں بچیں۔ کینیڈا میں ہونے والی ایک بین الاقوامی تحقیق کے مطابق یوگا کرنا دل کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔یوگا سے بلڈ پریشر کا نارمل رکھا جا سکتا ہے اورذیابیطس کو بھی کنٹرول کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ یوگا کی آرام دہ حرکات کسی بھی جسمانی چوٹ سے محفوظ رکھتی ہیں۔ تاہم یوگا کے مثبت نتائج کےلئے اسکو لمبے عرصے تک تسلسل کے ساتھ جاری رکھنا لازم ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ اگر پندرہ منٹ تک یوگا کیا جائے تو وقت کے ساتھ ساتھ اسکے مثبت نتائج ملتے ہیں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار