ڈینگی مچھر کا چیلنج دنیا کی نصف ابادی کو درپیش

هفته 22 جولائی 2023ء

دنیا کی نصف آبادی کومچھر سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا ڈبلیوایچ او کے گرم خطوں کی بیماریوں کے شعبے کے سربراہ رامن ولایودھن کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں سال دوہزارسے دوہزاربائیس کے دوران ڈینگی کے کیسزمیں آٹھ گنااضافہ ریکارڈ کیاہے عالمی ادارہ صحت کے مطابق ڈینگی ایک خطرناک بیماری ہے جو مچھر کے ایک شخص سے دوسرے شخص کو کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ واضح رہے کہ ڈینگی مچھر کی افزائش صاف پانی پر ہوتی ہے،ڈینگی کے مرض سے ہر سال ہزاروں افراد متاثروں ہوتے ہیں




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔