ایشین گیمز،پاکستانی والی بال ٹیم کی مسلسل دوسری فتح،چائینیز تائپے کو شکست

بدھ 20  ستمبر 2023ء

پاکستان نے ایشین گیمزکے والی بال مقابلوں میں چاٸینز تاٸی پاٸی کو شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی . چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز کے والی بال مقابلوں میں پاکستان والی بال ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا ۔پاکستان نے چاٸینیز تاٸی پاٸے کو 0-3سے شکست دیدی ۔گرین شرٹس نے میچ 18-25، 20-25، 19-25سے جیتا اسسے قبل منگولیا کیخلاف پاکستان نے فتح حاصل کی تھی ۔پاکستان مسلسل دو میچ جیت کر پول میں ٹاپ پوزیشن پر آگیا




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی