وویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے آئرلینڈ کو ستر رنز سے شکست دے دی

جمعرات 16 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں جاری ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو چھیاستھ رنز بنائے،جس کے جواب میں آئر لینڈ کی پوری ٹیم صرف پچانوے رنز بنا سکی،پاکستانی بلے باز مینبہ علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا انہوں نے اڑسٹھ گیندوں پر ایک سو دو رنز بنائے،جبکہ ندا ڈار نے اٹھائیس گیندوں پر تینتیس رنزبنائے پاکستان کی طرف سے نشرا سندھو نے چار جبکہ سعدیہ اقبال اور ندا ڈار نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور