وویمنز کرکٹ،تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک سو ایک رنز سے شکست دے دی

هفته 21 جنوری 2023ء

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو چھتیس رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، اور پاکستان کو جیت کےلئے تین سو سینتیس رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں سات وکٹ کے نقصان پر دو سو پینتیس رنز بنا سکی آسٹریلوی پلیئر بیتھ مونی نے ایک سو تینتیس جبکہ میگ لیننگ باہتر اور تاہلیا میگرا نے تیس رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثنا نے تین، ندا ڈار اور ڈیانا بیگ نے دو،دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے