کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کا میچ،ٹکٹ کی قیمت صرف بیس روپے

پیر 30 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈیٹر اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ،بگٹی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے نمائشی میچ کے ٹکٹ کی قیمت بیس روپے مقرر کی گئی ہے ذرائع کے مطابق نمائشی میث میں ملک کے نامور کرکٹر شرکت کریں گے جن میں سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی کے علاوہ،موجودہ کپتان بابر اعظم، سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد، محمد نواز، نسیم شاہ، افتخار احمد، محمد حسنین اور عمر اکمل جیسے کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے