فٹبال ورلڈکپ،کروشیا نے مراکش کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

هفته 17 دسمبر 2022ء

کروشیا نے قطر میں جاری فٹبال ورلڈ میں مراکش کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی تیسری پوزیشن کےلئے کروشیا اور مراکش کے درمیاں ہونے والے میچ میں کروشیا نے مراکش کو دو ایک سے شکست دی،کروشیا کی طرف سے پہلا گول ساتویں منٹ میں جوسکو گواردیولا اور دوسرا گول بیالیسویں منٹ میں میسلیو اوسیک نے کیا جبکہ مراکش کی طرف سے واحد گول نویں منٹ میں اشرف داری نے کیا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا