آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،بھارت کا پہلا پاکستان کا چوتھا نمبر

منگل 02 مئی 2023ء

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نئی سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ 259 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی ٹیم 254 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ جنوبی افریقا پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ واضح رہے کہ دوہزار بیس کے بعد بھارتی ٹیم 13 سیریز میں کامیاب ہوئی اور ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی سالانہ رینکنگ میں کل 84 ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔