کرکٹ ورلڈکپ سپرلیگ،پوائنٹس ٹیبل جاری،بھارت پہلے پاکستان دوسرے نمبر پر

منگل 10 جنوری 2023ء

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق بھارت اکیس میچ کھیل کر ایک سو انتالیس پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ انیس میچ کھیل کر ایک سو تیس پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کا دوسرا نمبر ہے، انیس میچ کھیل کر ایک سو تیس پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ تیسرے،اٹھارہ میچ کھیل کر ایک سو پچیس پوائنٹس کے ساتھ چوتھے،آسٹریلیا اٹھارہ میچوں میں ایک سو بائیس پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور بنگلہ دیش اٹھارہ میچوںمیں ایک سو بیس پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا