سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور پی سی بی میں چیف الیکشن کمشنر تعینات

اتوار 26 نومبر 2023ء

سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔فروری تک پی سی بی میں الیکشن کرانے کی زمہ داری نبھائیں گے پی سی بی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کےنوٹیفکیشن کے مطابق شاہ خاور کو 3 ماہ کے لیے پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ خاور کو پی سی بی کے الیکشن فروری تک کروانے کی ذمے داری سونپی گئی ہے۔شاہ خاور کو ریجنز اور پی سی بی کے چیئرمین کے الیکشن کروانے کی ذمے دار ہونگے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے