کندھے میں تکلیف،نسیم شاہ کی ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

جمعرات 08 دسمبر 2022ء

کندھے میں تکلیف،فاسٹ باولر نسیم شاہ کی ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ذرائع کے مطابق پاکستان کے نوجوان فاسٹ باولرنسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہیں ،انہوں نے ملتان میں ٹریننگ سیشن میں باولنگ بھی نہیں کرائی،اس لئےنسیم شاہ کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔ واضح رہے کہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے،سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ملتان میں کھیلا جائے گا




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم