خواتین پر پابندیاں،آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کردی

جمعرات 12 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق افغان عبوری حکومت کی طرف سے ملک میں خواتین پر عائد پابندیوں کے باعث بین الاقوامی سطح پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے،حکومت کی طرف سے افغانستان میں خواتین پر اعلیٰ تعلیم کے حصول اور این جی اوز میں کام کرنے کے حوالے سے پابندیاں عائد کی گئی تھیں جبکہ اب اطلاعات کے مطابق خواتین کو پارکس اور جم جانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے،جس پر آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ مارچ میں شیڈول ون ڈے کرکٹ سیریز منسوخ کر دی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور