خوش قسمت وہ ہے جو اپنے پاس موجود چیز کی قدر کرے، ثانیہ مرزا کی نئی معنی خیز پوسٹ

هفته 19  اگست 2023ء

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاٗونٹ پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی،سابق بھارتی ٹینس سٹار جو ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ وقت گزار رہی ہیں نے انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کی ہے ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری میں لکھا کہ خوش قسمت وہ ہے جو اپنے پاس موجود چیز کی قدر کرے،اسوقت جب اس کے پاس وہ چیز موجود ہو




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟