پی سی بی نے ڈیپارٹمنٹل،ریجنل اور ڈسٹرکٹ کرکٹ سسٹم بحال کردیا

اتوار 01 جنوری 2023ء

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیپارٹمنٹل اور ریجنل کرکٹ بحال کردی،پاکستان۔جونیئر لیگ لیگ ختم کرنے پر بھی اتفاق ہوگیا پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نجم سیٹھی کی زیر صدارت ہوا ،اجلاس پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا اور اگست دوہزار تئیس تک تمام کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ پورے کرنے پر بھی غور کیا گیا اجلاس میں ریجنل اور ڈسٹرکٹ کرکٹ سسٹم بحال کرنے فیصلہ بھی کیا گیا اور ڈیپارٹمنٹل کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شامل کرنے کےلئے سٹریٹیجک پلان کی تیاری پر بھی اتفاق کیا گیا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے وویمن لیگ کا نام تبدیل کرکے پاکستان وویمن لیگ رکھنے کا اعلان بھی کیا اور فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل فرنچائز سے ایمرجنگ کیٹیگری میں انڈر نائنٹیں کرکٹرز کو شامل کرنے کے حوالے سے بھی بات کی جائے گی پی سی پی مینجمنٹ کمیٹی نے مختلف امور کی انجام دہی کےلئے بارہ کمیٹیاں تشکیل دینے کی منظوری بھی دی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی