قومی سکی اینڈ سنو بورڈنگ چیمپئن شپ مالم جبہ میں اختتام پذیر

هفته 11 فروری 2023ء

دوروزہ نیشنل سکی اور سنو بورڈنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کے عوام نے بھرپور حصہ لیا ملک اور بیرون ملک سے سو سے زائد کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے،چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے خیبرپختونخواہ کے عوام نے چیمپئن شپ کے انعقاد کو سراہا اور مستقبل میں بھی کھیلوں کے انعقاد پر زور دیا




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے