جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر بن گئے

هفته 09 مارچ 2024ء

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں نے کلدیپ یادیو کو آؤٹ کر کے 700 وکٹیں مکمل کیں۔ واضح رہے کہ جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 700 یا زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے بولر ہیں۔ سری لنکا کے سابق اسپن بولر متیھا مرلی دھرن نے 800 جبکہ آسٹریلیا کے سابق اسپن بولر شین وارن نے 708 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کی ہیں




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے