ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کل امریکی سفارتخانے جائیگی

اتوار 28 اپریل 2024ء

امریکہ میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ ، پاکستان اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل اسلام آباد امریکی سفارتخانے جائیں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی کھلاڑی اور ٹیم منیجمنٹ کے آفیشلز کل امریکی سفارتخانہ پہنچ کر امریکی ویزے کے لیے اپلائی کریں گے۔جبکہ کھلاڑی امریکی سفارتخانے میں کرکٹ کو فروغ دینے کی سرگرمی میں بھی حصہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے35 کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مبنی لسٹ دی ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی کے ممکنہ کھلاڑی برطانوی ویزے کے لیے کاکول کیمپ کے فوراً بعد اپلائی کرچکے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد امریکا روانہ ہوگا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟