ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں تیز ترین نو ہزار رنز مکمل کرنےکا ریکارڈ بابر اعظم کے نام

جمعه 17 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے کیرئیر کی دو سو پینتالیسیویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا بابر اعظم سے قبل یہ اعزاز کرس گیل نے دو سو انچاس اننگز کھیل کر حاصل کیا،اس کے علاوہ ویرات کوہلی نے دو سو اکہتر اننگز اور ڈیوڈ وارنرنے دو سو تہتر اننگز کھیل کرنو ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا تھا




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ