پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نانگا پربت سر کر لی

اتوار 02 جولائی 2023ء

پاکستانی کوہ پیماءنائلہ کیانی8 ہزار میٹر سے زائد بلند 7 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں، نائلہ کیانی کے مطابق وہ اس مہم کے حوالے سے تھوڑی خوفزدہ تھی،تاہم پھر بھی میں اپنے اس مشن کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم تھی۔ واضح رہے کہ 21 فیصد اموات کی شرح کے ساتھ نانگا پربت دنیا کے خطرناک ترین پہاڑوں میں سے ایک ہے جس کو قاتل پہاڑ کے نام سے بھی جاناجاتا ہے۔ نائلہ کیانی نے حال ہی میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے تاریخ رقم کی تھی۔




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار