ویسٹ ایشیا بیس بال کپ،بھارتی ٹیم کی شرکت مشکوک

بدھ 25 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شمولیت کےلئے پاکستان کی جانب سے بھارتی ٹیم کو ویزے اور این او سی پہلے سے ہی جاری کردیئے گئے تھے۔جن کے مطابق بھارتی بیس بال ٹیم نے آج واہگہ بارڈر سے پاکستان داخل ہونا تھا۔ تمام تر دستاویزات کی موجودگی کے باوجود بھارتی حکام نے بھارتی ٹیم نے اپنے ہی ملک کی سرحد پر روکا ہوا ہے۔ جس کے باعث کل سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کہ شرکت مشکوک ہوگئی واضح رہے کہ ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار